وفاقی وزیر منشیات شہر یار خان آفریدی کی 7 سالہ بچی مقتولہ مدیحہ ولد عمر خان کی گھر آمد
مقتولہ بچی کے لواحقین سے تعزیت اور فاتح خوانی کی، سفاک قاتلوں کو نشان عبرت بنانے کی یقین دہانی
منگل 18 فروری 2020 20:44
(جاری ہے)
انہوں نے کہاکہ وزیر اعظم پاکستان کی ہدایات پر اور اپنی اخلاقی اور قومی ذمدار ی نبھاتے ہوئے آنے کا مقصد متاثرہ خاندان کو انصاف کی فراہمی یقینی بنانے اور واقعہ میں ملوث ملزمان کو قانون کے کٹہرے میں لاکھڑا کرنے کی بھرپور عزم کیساتھ پر امید ہو ں انشاء اللہ بچی کے بہیمانہ قتل کے سفاک قاتلوں کو نشان عبرت بنانے میں کامیاب ہونگے۔
انہوں نے کہاکہ ایسے دلخراش واقعات پوری انسانیت کے نام پر بد نما داغ ہوتے ہیں اور معصوم بچی کے قتل کے بھیڑیوں تک رسائی جدید خطوط پر استوار تفتیشی عمل جاری ہے جبکہ موجودہ حکومت ایسے گھناؤنے واقعات میں ملوث وحشی بھیڑیوں کو سخت سے سخت سزاوں کے تعین کیلئے اقدامات اٹھائے جارہے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ای ڈاٹ کو کے وفد کا پی ٹی اے کا دورہ
-
9 مئی پاکستان کی تاریخ کا سیاہ دن ہے،خواجہ رمیض حسن
-
افغان انتظامیہ افغانستان کی سرزمین پر دہشت گردوں کی محفوظ پناہ گاہوں کا خاتمہ کرے،ترجمان دفتر خارجہ
-
ضلع جہلم میں زیر تعمیر ٹراما سینٹر ز ڈسٹرکٹ ہیڈ کواٹرز ہسپتال جہلم اور بنیادی مرکز صحت ٹوبہ کی جلد تکمیل کے لیے 35 ملین کے فنڈز جاری کر دیے جائیں گے۔ سینیئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب
-
لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر انٹرنیشنل بریفنگ ایریا میں دھواں بھر جانے کے بعد صورتحال بتدریج معمول پر آرہی ہے ، ترجمان سی اے اے
-
9 مئی تاریخ کا سیاہ ترین دن ، سیاسی اور ذاتی مفادات کی خاطر 9 مئی کو وہ حرکت کی گئی جو کبھی دشمن نے بھی نہیں کی، عطاء تارڑ
-
دنیا بھر کی نظریں وزیراعظم شہباز شریف کے آئندہ دورہ چین پر جمی ہیں، عطاء تارڑ
-
9 مئی کو ایک سیاسی جماعت نے فارن فنڈنگ سے پاکستان کی ریاست پہ حملہ کیا جسے پاکستان کے عوام نے ناکام بنا دیا، احسن اقبال
-
حج آپریشن کا آغاز، کراچی سے روانہ ہونے والی پرواز مدینہ منورہ پہنچ گئی
-
قوم اور تاریخ سانحہ 9 مئی کیکرداروں کو کبھی معاف نہیں کرے گی، وزیر اعظم
-
وزیراعظم نے سوشل میڈیا ریگولیٹ کرنے کیلئے پیکا ایکٹ میں ترمیم کی منظوری دے دی
-
احسن اقبال سے پاور ٹرانسمیشن اور ڈسٹری بیوشن میں مہارت رکھنے والی چینی کمپنیوں کے نمائندوں کی ملاقات، مختلف امور پر غور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.