محکمے عوام کو بلا تفریق بنیادی سہولتوں کی بہترین فراہمی کو یقینی بنائیں،ڈی سی کوہاٹ
منگل 18 فروری 2020 21:50
(جاری ہے)
ڈپٹی کمشنر نے ایک ایک مسئلہ پر متعلقہ محکمہ کے افسر کو اپنا موقف پیش کرنے کی ہدایت کی اور کہا کہ کم سے کم وقت میں ہرمسئلہ حل ہونا چا ہیئے یا اس میں حائل رکاوٹ کا مدلل جواب آنا چاہیئے۔
انہوں نے کہا کہ یہ انتہائی بدقسمتی کی بات ہے کہ ہمارے عوام اکیسوی صدی میں بھی بنیادی سہولتوں سے محروم ہیں۔بہت سے مسائل موقع پر ہی حل کئے گئے۔ڈی سی نے ہدایت کی کہ ڈھوڈہ کا پٹواری کل سے ہی ڈھوڈہ میں کام شروع کرے۔انہوں نے کہا کہ کسی بھی محکمہ میں رشوت اور عوام کو تنگ کرنے پر سخت سزا دی جائیگی۔عوام نے اپنے مسائل غور سے سننے اور ان کے فوری حل میں گہری دلچسپی لینے پر ڈپٹی کمشنر کا بھرپور شکریہ ادا کیا۔مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.