برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ

بدھ 19 فروری 2020 13:18

برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 فروری2020ء) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت مزید 3روپے کمی سی220روپے، زندہ برائلر مرغی 2روپے کمی سی152روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت91روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔