اکرم درانی کی عبوری ضمانت میں توسیع سے متعلق درخواست پر سماعت بغیر کارروائی کے ملتوی

بدھ 19 فروری 2020 13:51

اکرم درانی کی عبوری ضمانت میں توسیع سے متعلق درخواست پر سماعت بغیر ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 فروری2020ء) اکرم درانی کی عبوری ضمانت میں توسیع سے متعلق درخواست پر سماعت بغیر کارروائی کے ملتوی کر دی گئی ۔

(جاری ہے)

بدھ کو اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ کی طبیعت ناسازی کی وجہ سے تمام کیسسز کی سماعت بغیر کارروائی ملتوی کردی گئی ۔ یاد رہے کہ کروانا وائرس کے پھیلاؤ کے بعد چین سے پاکستانی طلباء کی واپسی کا کیس بھی سماعت کیلئے مقرر تھا ، لیگی رہنما احسن اقبال کے بھائی مصطفی کمال کی ضمانت کی درخواست پر سماعت بھی ہونا تھی۔