پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل کی عدم فعالی پر توہین عدالت کیس ، مجسٹریٹ کو بھی عدالت نے طلب کرلیا

بدھ 19 فروری 2020 13:51

پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل کی عدم فعالی پر توہین عدالت کیس ، مجسٹریٹ ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 فروری2020ء) اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل کی عدم فعالی پر توہین عدالت کیس کی سماعت کے دور ان مجسٹریٹ کو بھی عدالت نے طلب کرلیا ۔

(جاری ہے)

بدھ کو جسٹس محسن اختر کیانی نے کہاکہ پی ایم ڈی سی کو کس کی ہدایت میں سیل کیا گیا ہی ،ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کو آدھے گھنٹے میں عدالت میں پیش ہوں۔عدالت نے مجسٹریٹ کو بھی عدالت نے طلب کر لیا ہے۔