تین رکنی قومی ٹیم ایشین ریسلنگ چیمپئن شپ میں شرکت کیلئے بھارت روانہ ہوگئی
جمعرات 20 فروری 2020 15:35
(جاری ہے)
پاکستان ریسلنگ فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل ارشد ستار نے بتایا کہ تین رکنی قومی ٹیم میں محمد بلال 57 کلوگرام، طیب رضا 97 کلوگرام اور زمان انور 125 کلوگرام کے ایونٹ میں حصہ لیں گے۔
سہیل رشید ٹیم کے ہمراہ کوچنگ کے فرائض انجام دیں گے۔ چیمپئن شپ میں شرکت کے بعد قومی ٹیم 24 فروری کو واپس وطن پہنچے گی۔ انہوں نے توقع ظاہر کی ہے کہ قومی ٹیم ایشین ریسلنگ چیمپئن شپ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرے گی کیونکہ کھلاڑیوں نے اپنی مدد آپ کے تحت لگائے گئے تربیتی کیمپ میں بھر پور محنت کر رکھی ہے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان میں شیڈول چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ کے فائنل کے ممکنہ وینیو کا نام سامنے آ گیا
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا گانا آئی سی سی نے ریلیز کر دیا
-
آئی سی سی نے معروف ویسٹ انڈین کرکٹر پر 5 سال کی پابندی عائد کردی
-
ورلڈ کپ اسکواڈ سے متعلق سب کلیئرہے، فٹنس دیکھ کر ہم اعلان کر دیں گے، وہاب ریاض
-
فٹنس کیلئے ویمن کرکٹرزکو بھی ملٹری اکیڈمی کاکول بھیجنے کا فیصلہ
-
کینیڈا کا ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ کیلئے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کردیا
-
پاکستان نے آئرلینڈ اور انگلینڈ سیریز کے لیے 18 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا
-
پی سی بی انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ، چناب کلب نے القاسم کلب کو آٹھ وکٹوں سے شکست دیدی
-
کینیڈا نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ئ کے لیے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
سربراہ پی سی بی میڈیکل کمیشن ڈاکٹر سہیل سلیم عہدے سے مستعفی
-
ایمرجنگ ایشیاکپ میں بھارتیوں نے گرما گرمی کی تو ہم نے بھی بھرپور جواب دیا، مہران ممتاز
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے قومی ٹیم ملائیشیا پہنچ گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.