اوپن یونیورسٹی کے بہار 2020ء میں پیش کئے گئے کورسز کے داخلوں کی تاریخ میں بغیر کسی لیٹ فیس چارجز کے 3 مارچ تک توسیع کی منظوری د ے دی گئی
جمعہ 21 فروری 2020 16:15
(جاری ہے)
داخلوں کی تاریخ میں توسیع کا مقصد زیادہ سے زیادہ لوگوں کو تعلیمی نیٹ میں لانا ہے اور کوشش ہے کہ حصول علم کے خواہشمند افراد کو تعلیمی نیٹ میں شامل ہونے کا ایک اور موقع ملے۔
داخلہ فارم اور پراسپیکٹس اسلام آباد میں یونیورسٹی کے مین کیمپس ،ْ علاقائی کیمسسز/رابطہ دفاتر اور ملک بھر میں قائم کردہ سیل پوائنٹس سے حاصل کئے جا سکتے ہیں۔ پراسپیکٹس اور داخلہ فارم یونیورسٹی کی ویب سائٹ پر بھی موجود ہیں۔ داخلوں کی اہلیت ،ْ تعلیمی طریقہ کار اور دیگر تفصیلات متعلقہ پراسپیکٹس میں موجود ہے۔ جاری طلباء و طالبات بھی اگلے سمسٹر کیلئے اپنی فیس 3 مارچ تک جمع کرا سکتے ہیں۔ جاری طلباء داخلہ فارم یونیورسٹی کی ویب سائٹ سے ڈائون لوڈ کر سکتے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید تعلیم کی خبریں
-
ایچ ای سی پاکستان اور ملک کی مختلف جامعات کے نمائندوں پر مشتمل وفد کا سری لنکا کا کامیاب دورہ مکمل
-
غیر رجسٹرڈ تعلیمی اداروں پر 40 لاکھ روپے تک جرمانہ کیا جا سکتا ہے‘ وزیر تعلیم
-
ایچ ای سی کے پالیسی ساز ادارےکا اجلاس ، اعلیٰ تعلیم کے نظام کو مؤثر، معیاری اور مستقبل کے تقاضوں سے ہم آہنگ بنانے کے امور کا جائزہ لیا
-
پی ایچ ڈی ڈگری کیلئے نئے سخت معیار، یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کا بڑا فیصلہ
-
ایچ ای سی کا امریکہ کی ممتاز جامعات میں پی ایچ ڈی کیلئے سکالرشپس کا اعلان
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کا سمسٹر خزاں 2026کے لئے میٹرک سے پی ایچ ڈی تک مختلف تعلیمی پروگراموں میں داخلوں کا باقاعدہ آغاز
-
پنجاب یونیورسٹی کا اعزاز ، بین الاقوامی رینکنگ میں پاکستان میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی
-
ہائر ایجوکیشن کمیشن نے 7 ممتاز اساتذہ کو تدریس، تحقیق اور علمی خدمات میں نمایاں کارکردگی پر بہترین یونیورسٹی ٹیچر ایوارڈز سے نواز ا
-
وائس چانسلر علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کی زیر صدارت اکیڈمک کونسل کا اجلاس، تدریسی نظام کو موثر بنانے کے لیے متعدد فیصلوں کی منظوری
-
پنجاب بھر میں یکم جولائی سے تعلیمی سمر کیمپس پر پابندی عائد
-
نہم و دہم جماعت 2027کیلئے پرمیشن اوررجسٹریشن فارم جمع کرانے کا شیڈول جاری
-
پنجاب یونیورسٹی انڈرگریجویٹ پروگرامز کے پہلے انٹری ٹیسٹ کے نتائج کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.