اے این پی کے صو بائی صدراصغرخان اچکزئی قلعہ سیف اللہ میں تقریب میں شر کت کریں گے

جمعہ 21 فروری 2020 23:56

قلعہ سیف اللہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 فروری2020ء)عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر و صوبائی پارلیمانی لیڈر اصغرخان اچکزئی و دیگر قائدین آج قلعہ سیف اللہ میں اہم سیاسی وقبائلی شخصیات کی عوامی نیشنل پارٹی میں شمولیت کے موقع پر تقریب میں شرکت کرینگے۔