لبنان میں پہلے کورونا وائرس سے متاثرہ پہلے کیس کی تصدیق

ہفتہ 22 فروری 2020 00:06

بیروت ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 فروری2020ء) لبنان میں کورونا وائرس سے متاثرہ پہلے کیس کی تصدیق ہو ئی ۔وزیر صحت حسن حماد نے جمعہ کو یہا ں پریس کانفرنس کے دوران بتایا کہ دیگر دو مشتبہ کیسز کی بھی تشخیص کی جارہی ہے ۔

(جاری ہے)

کرونا وائرس ایک لبنانی خاتون میں پایا گیاجو ایران کے شہر قم سے سفر کرکے آئی تھی ، ڈاکٹروں کے مطابق اب اس کی صحت بہتر ہے۔

متعلقہ عنوان :