ڈاکٹر شیریں مزاری یواین کی انسانی حقوق کونسل کے 43 ویں اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی کریںگی

ہفتہ 22 فروری 2020 13:53

ڈاکٹر شیریں مزاری یواین کی انسانی حقوق کونسل کے 43 ویں اجلاس میں پاکستان ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 فروری2020ء) وفاقی وزیر ڈاکٹر شیریں مزاری یواین کی انسانی حقوق کونسل کے 43 ویں اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی کریںگی۔

(جاری ہے)

وزارت انسانی حقوق کی جانب سے جاری بیان کے مطابق وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق ڈاکٹر شیریں مزاری 24 فروری سے 26 فروری 2020 تک جنیوا میں ہونے والے انسانی حقوق کونسل کے 43 ویں اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی کریں گی۔ اجلاس میں ڈاکٹر شیریں مزراء 23 فروری2020 کو پاکستان اجلاس کے لئے روانہ ہوںگی۔۔ وہ اجلاس میں پاکستان میں بچوں ، خواتین ، اقلیتوں ، اور قیدیوں کے حقوق کے تحفظ کے لئے اٹھائے گئے مختلف اقدامات کو اجاگر کریں گی۔

متعلقہ عنوان :