طیاروں کی کمی اور فنی خرا بی، علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر ملکی اور غیر ملکی 16 پروازیوں متاثر، 10 پروازیں منسوخ

ہفتہ 22 فروری 2020 21:05

طیاروں کی کمی اور فنی خرا بی، علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر ملکی ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 فروری2020ء) علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر طیاروں کی کمی اور فنی خرابیوں کی وجہ سے ہفتے کے روز ملکی اور غیر ملکی 16 پروازیوں متاثر ہوئیں۔ جن میں سے 10 پروازوں کو منسوخ کردیا گیا جبکہ 6 پروازیں تاخیر کا شکار ہوئیں۔

متعلقہ عنوان :