وزارت صحت کا صحت مند پاکستان منصوبہ قابل تعریف ، کینسر کیلئے ہم آہنگ پالیسی بنانا وفاقی اور صوبائی حکومت کی ذمہ داری ہے
وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ ڈاکٹر فہمیدا مرزا کی پی ٹی وی پروگرام میں گفتگو
ہفتہ 22 فروری 2020 23:15
(جاری ہے)
ڈاکٹر فہمیدا مرزا نے کہا کہ معاشرے میں خواتین کو خاص اہمیت حاصل ہے، اسلئے انہیں اپنے صحت کے مسائل کو ہرگز نظرانداز نہیں کرنا چاہیے۔
وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ نے کہا کہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں کینسر بہت تیزی کے ساتھ پھیل رہا ہے، بلاشبہ یہ ایک موذی مرض ہے تاہم اس سے خوفزدہ ہونے کی ضرورت نہیں، بروقت بیماری کی تشخیص اور جلد علاج سے اس سے نجات حاصل کرنا ممکن ہے، کینسر کے مرض میں مبتلا لوگوں کی حوصلہ افزائی کی جانی چاہیے تاکہ وہ ہمت نہ ہاریں اور مثبت سوچ کے ساتھ علاج کرائیں۔ انہوں نے کہا جب مجھے کینسر کی تشخیص ہوئی تو یہ میری زندگی کا مشکل ترین لمحہ تھا، اس وقت میں سپیکر قومی اسمبلی بھی تھی اور میرے لئے گھر سمیت قومی ذمہ داریاں نبھانا ایک بہت بڑا چیلنج تھا لیکن میں نے بیماری کے باوجود تمام ذمہ داریاں نبھائیں اور اللہ تعالی کے فضل و کرم سے اس بیماری کو شکست دی۔مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.