
Naya Pakistan - Urdu News
نیا پاکستان ۔ متعلقہ خبریں
-
حکومت نے معیشت کے متعدد اہداف حاصل کرلئے،امیر مقام
اگلا ہدف عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف فراہم کرنا ہے، وفاقی وزیر امور کشمیر
پیر 7 جولائی 2025 - -
حکومت نے معیشت کے متعدد اہداف حاصل کرلئے، اگلا ہدف عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف فراہم کرنا ہے، انجینئر امیر مقام
اتوار 6 جولائی 2025 - -
3 سالوں میں ملک میں بے روزگاری کی شرح میں انتہائی تشویش ناک اضافہ
عمران خان حکومت کے خاتمے کے بعد 3 سالوں میں ملک میں بے روزگاری کی شرح میں 250 فیصد اضافہ ہو جانے کا انکشاف
محمد علی جمعرات 3 جولائی 2025 -
-
قومی اسمبلی ،کابینہ ڈویژن کے اخراجات پورے کرنے کیلئے 81 ارب 45 کروڑ 15 لاکھ روپے کے 29 مطالبات زر کی منظوری
ہم نے ملک سنبھالا تو ملک کے ڈیفالٹ ہونے کی بات ہو رہی تھی، آج تمام معاشی اشاریے بہتری اور تیزی سے ترقی کی نشاندہی کررہے ہیں، طارق فضل چوہدری
بدھ 25 جون 2025 - -
قومی اسمبلی ،کابینہ ڈویژن کے اخراجات پورے کرنے کیلئے 81 ارب 45 کروڑ 15 لاکھ روپے کے 29 مطالبات زر کی منظوری
ہم نے ملک سنبھالا تو ملک کے ڈیفالٹ ہونے کی بات ہو رہی تھی، آج تمام معاشی اشاریے بہتری اور تیزی سے ترقی کی نشاندہی کررہے ہیں، طارق فضل چوہدری
منگل 24 جون 2025 -
نیا پاکستان سے متعلقہ تصاویر
-
قومی اسمبلی نے 30 جون 2026ء کو ختم ہونے والے مالی سال کیلئے کابینہ ڈویژن کے اخراجات پورے کرنے کیلئے 81 ارب 45 کروڑ 15 لاکھ روپے کے 29 مطالبات زر کی منظوری دے دی
منگل 24 جون 2025 - -
10 مئی کے بعد دنیا میں ایک نیا پاکستان ابھر کر سامنے آیا ہے ، طارق فضل چوہدری
انڈیا نے اگر دوبارہ جارحیت کی کوئی حماقت کی تو اسے بھرپور جواب دیا جائے گا، پاکستان سے آخری دہشت گرد کے خاتمے تک آپریشن جاری رہے گا، وفاقی وزیر
جمعہ 13 جون 2025 - -
جس طرح بھارت کیخلاف فتح حاصل کی ، اسی طرح معیشت کے میدان میں بھی کامیابی حاصل کرینگے، راجہ پرویز اشرف
جمعہ 13 جون 2025 - -
10 مئی کے بعد دنیا میں ایک نیا پاکستان ابھر کر سامنے آیا ہے ، انڈیا نے اگر دوبارہ جارحیت کی کوئی حماقت کی تو اسے بھرپور جواب دیا جائے گا، پاکستان سے آخری دہشت گرد کے خاتمے تک آپریشن جاری رہے گا، طارق فضل چوہدری
جمعہ 13 جون 2025 - -
آئندہ مالی سال 26-2025 کے بجٹ میں زر تلافیوں کی مد میں مجموعی طور پر1185036ملین روپے مختص کرنے کی تجویز
منگل 10 جون 2025 - -
عمران خان حکومت کے خاتمے کے بعد ملکی قرضوں میں ساڑھے 32 ہزار ارب روپے کا ہوشربا اضافہ
پی ڈی ایم، نگران اور شہباز شریف کی حکومتوں نے 3 سالوں میں ملکی قرضوں کا حجم ساڑھے 43 ہزار ارب روپے سے بڑھا کر 76 ہزار ارب روپے تک پنچا دیا
محمد علی پیر 9 جون 2025 -
-
حکومت کے مجموعی قرضوں کا حجم جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں 76007 ارب روپے تک پہنچ گیا،اقتصادی سروے
پیر 9 جون 2025 - -
عمران خان جلد باہر آتے نظر نہیں آ رہے، ملک میں صورتحال تبدیل ہو گئی ہے اب یہ نیا پاکستان ہے، ساجد تارڑ
امریکہ کی پالیسی میں پاکستان کے حق میں تبدیلی آ رہی ہے، ٹرمپ نوبل انعام کے مستحق ہیں عالمی امن کیلئے ان کا کردار اہم ہے۔ امریکی صدر نے عالمی امن کیلئے اہم کردار ادا کیا ... مزید
فیصل علوی پیر 2 جون 2025 -
-
جھوٹے اور گمراہ کن اشتہارات،کنگڈم ویلی پر 15کروڑ روپے جرمانہ عائد
کنگڈم ویلی کونیا پاکستان ہاؤسنگ پروگرام، نیا پاکستان ہاؤسنگ ڈویلپمنٹ اتھارٹی سے وابستہ اور این او سی شدہ ظاہر کیاگیا
بدھ 28 مئی 2025 - -
کمپٹیشن کمیشن نے گمراہ کن مارکیٹنگ پرہاؤسنگ سوسائٹی کو 15 کروڑ روپے جرمانہ کر دیا
بدھ 28 مئی 2025 - -
کمپٹیشن کمیشن کا گمراہ کن مارکیٹنگ پرکنگڈم ویلی پرائیویٹ لمیٹڈ ہاؤسنگ سوسائٹی کو 15 کروڑ روپے جرمانہ
بدھ 28 مئی 2025 - -
رواں مالی سال کے پہلے 10 ماہ ،پاکستان کو بیرونی ذرائع سے 6.086ارب ڈالر کی معاونت موصول
منگل 27 مئی 2025 - -
پاکستان کی فی تارکین وطن ترسیلات خطے کے ہم مرتبہ ممالک کے مقابلے میں نمایاں طور پر کم ہے. پی آر اے سی
پاکستان کی فی تارکین وطن ترسیلات زر 2 ہزار 529 ڈالر ر جبکہ فلپائن 16 ہزار 780 ڈالر، تھائی لینڈ 9 ہزار 709 ڈالر، میکسیکو 5 ہزار 914 ڈالر، چین 4 ہزار 626 ڈالر اور بھارت کی3 ہزار 906 ڈالر ... مزید
میاں محمد ندیم منگل 27 مئی 2025 -
-
وفاقی ترجمان وزارت خزانہ نے کہا ہے کہ وفاقی بجٹ 10 جون کو پیش کیا جائے گا، ترجمان وزارت خزانہ
حکومت نے آئی ایم ایف سے سپر ٹیکس میں کمی، ریئل اسٹیٹ اور تنخواہ دار طبقے کیلئے ریلیف مانگا جا رہا ہے، حکومت نے آئی ایم ایف کو 14 ہزار ارب روپے سے زیادہ سالانہ ٹیکس ہدف ... مزید
ثنااللہ ناگرہ جمعہ 23 مئی 2025 -
-
پاکستان کو ملنے والے بیرونی قرضوں اور گرانٹس کی تفصیلات جاری
جمعہ 23 مئی 2025 -
Latest News about Naya Pakistan in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Naya Pakistan. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
نیا پاکستان سے متعلقہ مضامین
-
جنوبی پنجاب میں گراں فروشوں کیخلاف کریک ڈاؤن
ملتان شہر میں سیوریج مسائل کے حل کیلئے اربوں روپے کے فنڈز مختص کر دئیے گئے
-
اب بھی جلتا شہر بچایا جا سکتا ہے
ابھی تو ہم نیا پاکستان تخلیق کرنے میں بے حد مصروف ہیں۔ہم نے ایک کروڑ نوکریاں اور 50 لاکھ گھر بھی تو دینے ہیں سو ابھی ہمارے پاس وقت کہاں؟ ابھی ہم نے آئی ایم ایف سے قرضہ نہ لینے کے خواب کو عملی شکل دینی ..
-
امریکی صدر کے بیان پر بھارت میں کہرام آمیزسیاسی طوفان!
دیرینہ تنازعہ کے حل کیلئے ٹرمپ اور عمر ان خان کی کاوشیں قابل تحسین ہیں
-
رقص زنجیر پہن کر بھی کیا جاتا ہے !
پاکستانی لوک رقص کی مختلف اقسام اور عالمی دن! رقص کے عالمی دن 29 اپریل 2019ء کے موقع پر ایک خصوصی تحریر
-
بی جے پی کا آبی جارحیت کا نیا منصوبہ
نر یندر مودی کی لوک سبھا الیکشن مہم پاکستان کے تین دریاؤں کا پانی روکنے کی دھمکیاں
-
مسلم لیگ ن ا ورپیپلز پارٹی ایک پیج پر
پاکستان کی سیاست نے بھی کروٹ تبدیل کرلی ہے،آئندہ دنوں میں عیاں ہوجائے گاکہ سیاست کی اس کروٹ سے حکومت فائدہ اٹھاتی ہے یا پھر اپوزیشن جماعتیں اپناہنرآزماتی ہیں
مزید مضامین
نیا پاکستان سے متعلقہ تصاویری گیلریز

پاکستان کے 22ویں وزیراعظم عمران خان
نیا پاکستان سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.