حامد میر نے سوشل میڈیا قانون کو ڈریکونین قانون قرار دے دیا
سوشل میڈیا کو کنٹرول کرنے کا یہ ضابطہ پاکستان کے سیدھی سیدھی ساتھ دشمنی ہے، حکومت سوشل میڈیا قانون کا نوٹیفکیشن جاری کرنے کے بعد پوچھ رہی ہے یہ کہاں سے آیا؟ سینئر تجزیہ کار حامد میر کا تقریب سے خطاب
ثنااللہ ناگرہ اتوار 23 فروری 2020 19:19
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ ایک طرف حکومت کہہ رہی ہے کہ پاکستان میں دہشتگردی ختم ہوگئی ہے، پی ایس ایل آگئی ہے، بہت زیادہ سرمایہ کاری آرہی ہے، سیاحت بڑھ گئی ہے۔ دوسری طرف آپ پاکستان کا امیج برباد کررہے ہیں، یہ ایک ڈریکونین قانون ہے، جس کے ذریعے پاکستان کا امیج برباد کیا جارہا ہے۔اس طرح کے ڈریکونین لاء کے ذریعے حکومت پاکستان میں سرمایہ کاری لا نہیں رہی بلکہ سرمایہ کاروں کو بھگا رہی ہے۔
میں سمجھتا ہوں کہ یہ اینٹی سوشل یا اینٹی میڈیا لاء نہیں ہے بلکہ اس وقت جو معروضی حالات ہیں اس میں یہ اینٹی پاکستان لاء ہے۔ دوسری جانب سوشل میڈیا سے متعلق مجوزہ حکومتی قوانین اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیے گئے ہیں۔ جمعہ کو شہری راجہ احسن محمود نے وکیل جہانگیر جدون کے ذریعے درخواست دائر کی۔ دائر درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ سوشل میڈیا قوانین دوہزار بیس کو خلاف آئین قرار دینے کی استدعا کی گئی ۔ درخواست میں سوشل میڈیا قوانین دوہزار بیس کو کالعدم قرار دینے کی استدعا کی گئی ، درخواست میں استدعا کی گئی کہ حکومت کو فوری طور پر سوشل میڈیا قوانین پر عملدرآمد کرنے سے روکا جائے، ٹویٹر، فیس بک سمیت دیگر سوشل میڈیا سائٹس موجودہ دور کی اہم ضرورت ہیں۔ درخواست میں سیکرٹری قانون و انصاف، سیکرٹری انفارمیشن ٹیکنالوجی چیئرمین پی ٹی اے درخواست میں فریق بنایا گیا ۔مزید اہم خبریں
-
ہم نے 76سال جھوٹ بولا ، سچ کو چھپایا ہے عوام کو سچ جاننے کا پورا حق ہے‘اعلی عدلیہ کے معاملات میں مداخلت آئین کے ساتھ کھلواڑ ہے.جسٹس اطہر من اللہ
-
پاکستان کے ساتھ یو ایس پاکستان گرین الائنس تلے شراکت داری جاری ہے، امریکی سفیر
-
انتشاری ٹولے سے ہم کوئی بات نہیں کرسکتے ، یہ سیاسی جماعتوں کو زیب دیتی ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
-
بھارت میں کینسر کے کیسز کیوں بڑھ رہے ہیں؟
-
بیرسٹراعتزازاحسن نے فوجی عدالتوں میں شہریوں کے ٹرائل کے خلاف کیس کی جلد سماعت کے لیے سپریم کورٹ میں متفرق درخواست دائر کردی
-
سعودی کمپنیوں نے مختلف شعبہ جات میں سرمایہ کاری کا جائزہ لیا ہے، وزیر اعظم
-
پنشن بہت بڑا بوجھ ہے، ہمیں سروس اسٹرکچر میں تبدیلی کرنا ہوگی، محمد اورنگزیب
-
ویوو Y100 سمارٹ فون 80W FlashCharge اور Color Changing Design کے ساتھ پاکستان میں دستیاب
-
مشکلات سے بچنے کے لیے ڈائری لکھیں
-
9 مئی پر جوڈیشل کمیشن کیلئے تیار ہیں، اگر بنانا ہے تو معاملے کی تہہ تک جائیں، ترجمان پاک فوج
-
معاشی اشاریے مثبت ہیں، عالمی جریدے بھی پاکستان کی معیشت کی تعریف کر رہے ہیں، پنشن اصلاحات پر تجاویز طلب کی ہیں، وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ
-
9 مئی کرنے اور کرانے والوں کو آئین و قانون کے مطابق سزا دینی پڑے گی، میجر جنرل احمد شریف چوہدری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.