نوشہرہ سمیت ملک بھر میں چھ پولیو کیس نئے سامنے آگے، پولیو کیسز کی مجموعی تعداد نو 09ہو گئی
اتوار 23 فروری 2020 21:20
(جاری ہے)
نوشہرہ میں WHOاور ڈسٹرک ہیلتھ آفیسر کے مطابق تین سال بعد نوشہرہ میں پولیو وائرس کا پہلا کیس سامنے آگیا 31 ماہ کے بچے بلال احمد میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوگئی پولیو وائرس سے متاثرہ بچے بلال احمد ولد غلام احمد کا تعلق نوشہرہ کے علاقے خیرآباد کیمپ سے ہیں 24 جنوری کو بلال کے ٹسٹ کے نمونے اسلام آباد این آئی ایچ بھیجے گئے تھے این آئی ایچ سے ٹسٹ میں بچے کا رزلٹ مثبت آگیا ہیں۔
یاد رہے جنوری 2016 میں پولیو کا اخری کیس نوشہرہ کے علاقہ بارہ بانڈہ میں رپورٹ ہوا تھا ۔جبکہ تین سال بعد نوشہرہ میں یہ کیس رپورٹ ہوا ہیں جبکہ اس حوالے سے ڈسٹرک ہیلتھ آفیسر کا کہنا ہے کہ بچے کو تواتر کے ساتھ قطرے پلائے گئے ہیں۔ تاہم جو پولیو کا نیا وائرس سامنے آیا ہیں اس وائرس کی وجہ سے بچہ متاثر ہوگیا ہیں۔واضح رہے کہ عالمی ادارہ صحت کی جانب سے دنیا میں پولیو کے پھیلاؤ کو روکنے کے لئے پاکستانیوں کو بیرون ملک سفر کے لئے پولیو ویکسی نیشن سرٹیفیکیٹ پیش کرنے کا پابند کیا گیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
-
وزیر اعلی پنجاب مریم نوازکاکچی آبادیوں میں ڈویلپمنٹ کااعلان، رہائشیوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی
-
مئی کو بانی پی ٹی آئی نے عوام کو ورغلایا،شرجیل میمن
-
اتحاد کی طاقت سے ہم دہشت گردی کی لعنت کو مکمل طور پر ختم کر دیں گے، وزیر داخلہ محسن نقوی
-
2 انتہائی مطلوب دہشت گرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
-
دو جاپانی کار کمپنیوں کا قیمتوں میں کمی نہ کرنے کا فیصلہ
-
سعودی وفد کا دورہ پاکستان ، 10 ارب ڈالر تک کی سرمایہ کاری کے معاہدوں پر دستخط متوقع
-
نائلہ کیانی ہزاروں میٹر بلند 11 چوٹیاں سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.