(سپورٹس نیوز )
گ*خیبرپختونخوا انڈر21 گیمز،انٹر تحصیل رسہ کشی فائنل پشاور نے ٹرافی اپنے نام کرلی
اتوار 23 فروری 2020 21:21
(جاری ہے)
،اس موقع پر ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر انورکمال برکی مہمان خصوصی تھے ان کے ہمراہ صوبائی رسہ کشی ایسوسی ایشن کے صدر تاج محمد خان ٹیکنیکل آفیشل میں محمد یوسف ،اعجاز محمد ، عزیر محمد ،ارشاد علی سمیت اہم شخصیات موجود تھیں ، میچ کو تاج محمد خان نے سپر وائز کیا ۔
قیوم سپورٹس کمپلیکس پشاور میں منعقدہ انٹر تحصیل رسہ کشی مقابلوں کے پہلی سیمی فائنل میں پشتخرہ نے چمکنی کو تین صفر سے شکست دی ، دوسرے سیمی فائنل میں پشاور سٹی نے متنی کو تین صفر سے شکست دیکر فائنل کیلئے کوالیفائی کیا جبکہ فائنل میں پشاور سٹی نے چمکنی کو تین صفر سے شکست دیکر ٹائٹل اپنے نام کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سعودی وزیر خارجہ کی اسحاق ڈار سے ملاقات
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.