ض* معیشت کو ’’آئی سی یو‘‘ سے نکالنے کیلئے برآمدات کو بڑھنا ہوگا:خواجہ حبیب
مہنگائی کی منہ زوری کو روکنے کیلئے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں کو اسی سطح پر برقرار رکھنا ہو گا
اتوار 23 فروری 2020 21:21
(جاری ہے)
خواجہ حبیب الرحمان نے کہا کہ برآمدات میں اضافہ پاکستانی معیشت کی ایسی ناگزیر ضرورت ہے جس پر زیادہ تندہی سے کام کیا جانا چاہیے۔
انہوں نے کہا کہ حکومت مہنگائی اور دیگر خرابیوں کا پرانی حکومتوں کو ذمہ دار قرار دینے پر اپنی توانائی خرچ کرنے کے بجائے مہنگائی کو مہمیز دینے والے حقائق کا جائزہ لے اور ان اسباب کو تلاش کرکے ختم کرے جو گرانی کا باعث بنتے ہیں۔انہوں نے مزید کہاکہ حکومت اگر پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں کو ایک حکمت عملی کے تحت اسی سطح پر رکھنے میں کامیاب ہو جاتی ہے تو مہنگائی کی منہ زوری کو بہ سرعت لگام دینا کٹھن نہ ہوگا۔مزید اہم خبریں
-
وائنسٹین کی سزاؤں کا خاتمہ زیادتی کا شکار خواتین کے لیے پریشان کن
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.