قادیانیوں کے دینی تعاقب کے ساتھ ساتھ سیاسی اور معاشی تعاقب بھی اشد ضروری ہے، عبداللطیف خالدچیمہ
اتوار 23 فروری 2020 21:21
(جاری ہے)
عبداللطیف خالدچیمہ نے کارکنوں کو تلقین کی کہ وہ اکابر کے ورثے کو سنبھالنے والے بن جائیں اور عقیدہ ختم نبوت کے تحفظ کی جدوجہد کو اپنے اپنے علاقوں میں منظم کریں ۔
انہوںنے کارکنوں کو یہ بھی کہاکہ اپنے گائوں اور علاقوں میں قادیانیوں تک دعوت اسلام پہنچائیں اور مرزاغلام احمدقادیانی کی تحریریں بے نقاب کریں۔بعدازاں عبداللطیف خالدچیمہ اور مولانا محمدسرفرازمعاویہ نے 8-11Lکادورہ کیا اور قاری زاہد محمود کو چیچہ وطنی میں احرارورکرز کنونشن میں شرکت کی دعوت دی ۔یاد رہے کہ مجلس احراراسلام نے تحریک تحفظ ختم نبوت 1953ء کے دس ہزار شہداء کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے 6مارچ جمعة المبارک کو’’یوم شہد اء ختم نبوت‘‘منانے کا اعلان کررکھاہے اور اس کے لیے احراررہنما اور مبلغین ختم نبوت مختلف مقامات پر مہم بنارہے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وائنسٹین کی سزاؤں کا خاتمہ زیادتی کا شکار خواتین کے لیے پریشان کن
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.