عدالتوں کو ڈیجیٹلائز کررہے ہیں ،ججز کاکمپیوٹر اور انفارمیشن ٹیکنالوجی پر عبور حاصل کرنا نا گزیر ہے‘ چیف جسٹس ہائیکورٹ
ججز بھرپور دلچسپی اور دلجمعی کے ساتھ کورس میں شمولیت اختیار کریں‘ جسٹس مامون رشید شیخ کاپنجاب جوڈیشل اکیڈمی میں خطاب
پیر 24 فروری 2020 19:42
(جاری ہے)
جوڈیشل افسران اکیڈمی سے سیکھے ہوئے قوانین اور علم کو اپنی عملی زندگی کا حصہ بنائیں اور قوانین میں ہونے والی ترامیم اور نئے آنے والے قوانین پر عبور حاصل کریں۔
انہوں نے کہا کہ کچھ جوڈیشل افسران ایسے قوانین کے تحت بھی فیصلے دے دیتے ہیں جو ختم ہوچکے ہوتے ہیں۔چیف جسٹس نے کہا کہ زیادہ دیر تک عدالتوں اور دفاتر میں کام کرنے سے ججز کا لائف سٹائل متاثر ہوتا ہے جبکہ طویل اوقات کار اور سخت محنت کی وجہ سے جوڈیشل افسران کی صحت متاثر ہونے کا احتمال رہتا ہے اس لئے ججز اپنے لئے کچھ وقت نکالیں اور روزمرہ ورزش کو لازمی اپنائیں۔مزید اہم خبریں
-
وائنسٹین کی سزاؤں کا خاتمہ زیادتی کا شکار خواتین کے لیے پریشان کن
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.