زرعی یونیورسٹی پشاور میں سبکدوش اساتذہ کے اعزاز مین الوداعی تقریب

منگل 25 فروری 2020 11:41

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 فروری2020ء) زرعی یونیورسٹی پشاور کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر جہان بخت کی طرف سے ریٹائرڈ پروفیسرز ڈاکٹرجمال خٹک شعبہ واٹر مینجمنٹ‘ ڈاکٹر رضی الدین‘ پلانٹ بریڈنگ اینڈ جینٹیکس ‘ڈاکٹر بشیر احمد‘ اگر انومی ‘ ڈاکٹر محمد آمین ‘ایگریکلچر میکانائزیشن اور ڈاکٹر فرمان الله ‘سوئل اینڈ انوارٹمنیٹل سائنسززرعی یونیورسٹی کے اعزاز میں الوادعی پارٹی کا اہتمام کیاگیا‘ جس میں وائس چانسلر سمیت ڈین فیکلٹی آف کراپ پروڈکشن سائنسز میرٹیوریس پروفیسر ڈاکٹر فرحت الله‘ ڈین فیکلٹی آف مینجمنٹ اینڈ کمپیوٹر سائنسز‘ڈائریکٹر وائس چانسلر سیکرٹریٹ پروفیسر ڈاکٹر محمدشفیع اورجسٹرارنورالہادی موجودتھے‘ وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر جہان بخت نے ان کی خدمات کو سراہتے ہوئے انہیں شیلڈ پیش کیں۔

متعلقہ عنوان :