پاکستان ویمنزکرکٹ ٹیم اور ویسٹ انڈیز ویمنز کرکٹ ٹیم کے درمیان میچ کل کھیلا جائیگا

منگل 25 فروری 2020 16:14

پاکستان ویمنزکرکٹ ٹیم اور ویسٹ انڈیز ویمنز کرکٹ ٹیم کے درمیان میچ کل ..
کینبرا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 فروری2020ء) پاکستان ویمنزکرکٹ ٹیم اور ویسٹ انڈیز ویمنز کرکٹ ٹیم کے درمیان میچ کل بدھ کو کھیلا جائیگا ۔

(جاری ہے)

شیڈول کے مطابق پاکستان ویمنز اور ویسٹ انڈیز کے درمیان میچ (آج) بدھ کو کینبرا میں کھیلا جائیگا ۔ پاکستانی ٹیم اپنا دوسرا میچ انگلینڈ کے خلاف 28فروری کو کھیلے گی ۔ جنوبی افریقہ کے خلاف میچ یکم مارچ کو کھیلے گی ۔ پاکستانی ٹیم تین مارچ کو تھائی لینڈ کے خلاف کمیچ کھیلے گی ۔