خوش نصیب ہیں وہ لوگ جنہیں حج بیت اللہ سعادت نصیب ہوتی ہے، کمشنر سیسی محمداسحاق مہر
منگل 25 فروری 2020 16:50
(جاری ہے)
اس موقع پر کمشنر سیسی محمداسحاق مہر نے فریضہ حج کے لئے منتخب ہونے والے ملازمین کو مبارکباد دی اور امید ظاہر کی کہ وہ حجاز مقدس جا کر اپنے ملک و قوم، صوبے اور ادارے کی ترقی اور مزید بہترخدمات کی انجام دہی کے لئے دعا کریں گے۔
اس موقع پر میڈیکل ایڈوائزر ڈاکٹرممتاز علی شیخ، ڈائریکٹر آئی ٹی حامد علی، پیپلز اسٹاف یونین سندھ CBAکے عہدیداروں صدر نوید ملک، عطا اللہ خاصخیلی اوردیگر بھی موجود تھے۔ اس موقع پر پیپلزاسٹاف یونین (سی بی ای) کے صدر ملک نوید نے کہاکہ اس سال ادارے کی طرف سے 16افراد حج کی سعادت حاصل کریں گے۔قرعہ اندازی کے مطابق محمدعلی(نائب قاصد، حیدرآباد سرکل)، اقبال آصف (پیش امام، حیدرآباد ہسپتال)، معین سلطان(اسسٹنٹ، سٹی ڈائریکٹوریٹ)،عبدالجبار(جونیئر کلرک، سیسی ہیڈآفس)، وقار احمد خان(جونیئرکلرک، لانڈھی ڈائریکٹوریٹ)، عبدالحفیظ جمالی (جونیئر کلرک، حیدرآباد ہسپتال)، صنوبر شاہنواز (لیڈی اٹینڈنٹ، ولیکاہسپتال)، فیصل اقبال (ڈسپنسر، سائٹ سرکل)، سکینہ بائی (لیڈی اٹینڈنٹ، ولیکا ہسپتال)، ولی محمد (ڈریسر، سٹی سرکل)، ایاز احمد (ڈسپنسر، سائٹ سرکل)، علی مراد (او ٹی ٹیکنیشن، کوٹری ہسپتال)، رفعت رضی(سوشل سیکورٹی آفیسر، ایف، بی ایریا ڈائریکٹوریٹ)، عاصمہ منور(سوشل سیکورٹی آفیسر، سٹی ڈائریکٹوریٹ)، رشیدہ تبسم (اسٹاف نرس، ولیکا ہسپتال) اور افسر قریشی(میڈیکل آفیسر، سائٹ سرکل) امسال حج بیت اللہ کے لئے منتخب قرار پائے۔ قرعہ اندازی کے مطابق متبادل امیدواروں میں شکیلہ پروین (جونیئر کلرک، حیدرآباد سرکل)، عبدالرحیم (ڈرائیور، سٹی سرکل)، آغا یاسر(ڈرائیور، کوٹری ہسپتال)، رضوان بلوچ (نائب قاصد، سٹی سرکل)، عمر حیات (جونیئر کلرک، ولیکا ہسپتال)، ہاشمی جمالی (چوکیدار،لانڈھی سرکل)،شائستہ جبین(نرس ایڈ، لانڈھی ہسپتال)، شکیل اکبر (فزیو ٹیکنیشن، ولیکا ہسپتال)، بدرنذیر(اسسٹنٹ لیب ٹیکنیشن، ولیکا ہسپتال)، سیدحمیدپاشا (ڈسپنسر، کورنگی سرکل)، لطیف الرحمن (ڈریسر، کورنگی سرکل)، عذرا پروین (مڈوائف، ولیکا ہسپتال)، منیراحمدشیخ (سوشل سیکورٹی آفیسر، کورنگی ڈائریکٹوریٹ)، مخدوم جہانزیب (ڈپٹی ڈائریکٹر، لانڈھی ڈائریکٹوریٹ)، محمداکرم شیخ (چیف میڈیکل آفیسر، لانڈھی سرکل) اور طاہرحسین خان شامل ہیں۔مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.