حرا مانی تحفہ دینے پر زینب چوٹانی کی مشکور

بدھ 26 فروری 2020 11:46

حرا مانی تحفہ دینے پر زینب چوٹانی کی مشکور
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 فروری2020ء) اداکارہ حرا مانی نے نامور ڈیزائنر تحفہ دینے پرزینب چوٹانی کا شکریہ ادا کیا ہے۔

(جاری ہے)

اداکارہ نے سوشل میڈیا پر زینت چوٹانی کی طرف سے بھیجے ہوئے تحفے کی تصویر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ اتنا خوب صورت لباس بھیجنے پر وہ ان کی مشکور ہیں۔ اداکارہ ڈرامہ ’’غلطی‘‘ میں عفان وحید کے ساتھ مرکزی کردار ادا کر رہی ہیں جسے شائقین میں بہت پسند کیا جارہا ہے۔

متعلقہ عنوان :