ایف بی آر کا زیور اور پراپرٹی کی خرید و فروخت کی مانیٹرنگ کا فیصلہ
مذکورہ اقدام ایف اے ٹی ایف کی شرائط پر عمل درآمد کے حوالے سے اٹھایا جائیگا، انسداد منی لانڈرنگ اور دہشت گردی کے لیے مالی مدد روکنے کے لیے اقدامات کیے جائینگے
اسامہ چوہدری بدھ 26 فروری 2020 19:15
(جاری ہے)
اس حوالے سے لا ڈویژن اور ایس ای سی پی کے ذریعے وکلا اور چارٹرڈ اکاؤنٹنٹس کی نگرانی کی جائیگی۔ بتایا گیا ہے کہ فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے تیار کردہ قواعد میں کہا گیا ہے کہ زیورات کو دستاویزی شکل دی جائے گی اور منقل کی گئی رقم کا مکمل حساب رکھا جائے گا اس حوالے سے ضوابط کا نوٹیفکیشن جاری ہونے کے بعد ایک مکمل نظام قائم ہو گا جس کے ذریعے معلومات کا بتادلہ کیا جائیگا۔
بتایا گیا ہے کہ اس قانون کے تحت زیورات کے تاجر ایک مخصوص حد سے زائد لین دیں کو رپورٹ کر سکیں گے۔ اس کے علاوہ وہ تاجر جو کہ زیورات کی تجارت کرتے ہیں انکو ایف بی آر کی جانب سے جاری کردہ ایک خاص ریٹرن فارم کو بھی جمع کروائیں گے جس میں ملک بھر کے 30 ہزار زیورات کے تاجروں کا ڈیٹا موجودہوگا۔ مجوزہ ضوابط کا ہاؤسنگ اتھارٹیز یا سب رجسٹرار آفسز پر بھی اطلاق ہوگا جہاں جائیداد کے تبادلے کی تصدیق کا عمل کیا جائیگا لیکن پراپرٹی ایجنسٹس ان قواعد کا حصہ نہیں ہونگے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.