معروف پشتون گلوکارہ مہ جبین قزلباش انتقال کرگئیں
دو روز قبل دل کا دورہ پڑنے پر ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ جان کی بازی ہار گئیں
اسامہ چوہدری بدھ 26 فروری 2020 20:49
(جاری ہے)
بتایا گیا ہے کہ دو روز قبل انھیں دل کا رورہ پڑنے کے بعد ایل آر ایچ ہسپتال منتقل کیا گیا تھا جہاں وہ جاں بر نہ ہو سکیں اور اپنی جان کی بازی ہار گئیں۔
بتایا گیا ہےکہ انکی میت کو گھر روانہ کردیا گیا ہے، انکے اہل خانہ شدید رنج و غم میں مبتلہ ہے اور انکے چاہنے والوں اور رشتے داروں کی جانب سے انکی مغفرت کے لیے دعائیں مانگی جارہی ہے۔ واضع رہے کہ مہ جبین قزلباش نے ساری عمر پشتو زبان کی خدمت کی اور اسی زبان میں اپنے گانے گائے۔ انکی موت سے پشتو زبان کی ترقی میں ایک بہت بڑا خلا پیدا ہو گیا ہے جسکو شاید کبھی پورا نہ کیا جا سکے۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی (کل)منائی جائے گی
-
سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش
-
وجے دیورا کونڈا اپنے سیکیورٹی گارڈ کی شادی میں پہنچ گئے
-
اداکارہ ایمن خان کی ہمشکل سوشل میڈیا صارفین کی تنقید سے تنگ آگئیں
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام پوسٹیں ڈیلیٹ کر کے انسٹاگرام پر سب کو انفالو کردیا
-
سادہ چیزوں میں رومانس مجھے زیادہ متاثر کرتا ہے، صنم جنگ
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
-
جنسی زیادتی کا جرم ، فلم پروڈیوسرہاروی وائنسٹین کی سزا منسوخ
-
اداکاری سے قبل اسکول میں بچوں کے ڈائپرز بھی تبدیل کیے،کیارا ایڈوانی
-
مدیحہ رضوی نے طلاق کے ڈیڑھ سال بعد دوسری شادی کرلی
-
سنجے لیلا بھنسالی کی بھتیجی کا چچا کے بارے میں شیکھر سمن کے کمنٹس پر سخت ردعمل
-
الو ارجن نے اپنا معاوضہ 150 کروڑ کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.