وفاق اور صوبائی حکومت مل کر کرونا وائرس سے نمٹنے کیلئے موثر اقدامات کررہی ہیں،ڈاکٹر ظفر مرزا
کرونا وائرس سے نمٹنے کے لئے ہسپتالوں میں علیحدہ وارڈز اور رومز مختص کردیئے گئے ہیں،معا ون خصوصی صحت
جمعرات 27 فروری 2020 19:07
(جاری ہے)
انہوں نے لوگوں سے کہا کہ عوام احتیاط اور ذمہ داری کو اپنا شعار بنائیں اور وزارت صحت کی جانب سے جاری کردہ احتیاطی تدابیر پر عمل کریں۔ ڈاکٹر ظفر مرزا نے مزید کہا کہ کرونا وائرس سے نمٹنے کے لئے ہسپتالوں میں علیحدہ وارڈز اور رومز مختص کردیئے گئے ہیں۔
معاون خصوصی صحت نے کہا کہ کرونا وائرس سے متاثرہ 97 فیصد مریض صحت یاب ہوجاتے ہیں۔ اس موقع پر معاون خصوصی برائے صحت نے متعلقہ افسران کے ہمراہ پاک ایران سرحد تفتان کا تفصیلی دورہ کیا جہاں انہوں نے انتظامات کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر وفاقی سیکرٹری صحت ڈاکٹر اللہ بخش ملک اور دوسرے متعلقہ حکام بھی موجود تھے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.