لاہور میں زندہ برائلر، گوشت اور انڈوں کے نرخ

جمعہ 28 فروری 2020 16:58

لاہور میں زندہ برائلر، گوشت اور انڈوں کے نرخ
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 28 فروری2020ء) لاہور کی مارکیٹ میںجمعے کے روز برائلر مرغی اور انڈوں کی قیمتیں اس طرح رہیں۔ زندہ برائلر140اور برائلر گوشت 215 روپے فی کلو گرام جبکہ انڈے فی درجن 84روپے فروخت ہوئے۔

متعلقہ عنوان :