کراچی: کیماڑی میں زہریلی گیس کا ذمہ دار قرار دیا گیا سویا بین سے لدا ہرکولیس جہاز پورٹ قاسم پر برتھ ہو گیا
جمعہ 28 فروری 2020 21:29
(جاری ہے)
پورٹ قاسم اتھارٹی کے ٹگ کے ذریعے بحری جہاز کو ایف اے پی برتھ پر لگایا گیا، جہاز سے سویا بین ڈسچارج کرنے سے پہلے نمونے لیے جائیں گے، نمونوں کے سیمپل لینے کے بعد لیبارٹری ٹیسٹ کی رپورٹ کی روشنی مین ڈسچارجنگ کا فیصلہ کیا جائے گا۔
سویا بین کی ڈسچارجنگ سے قبل جہاز کا کورگو سیل رہے گا، لیبارٹری رپورٹ کے بعد فیومیگیشن بھی کی جائی گی۔ قبل ازیں زہریلی گیس کے ذمہ دار جہاز کو لنگر انداز کرنے کے لیے سخت حفاظتی انتظامات کیے گئے تھے، ملازمین کو ماسک بھی پہنائے گئے۔خیال رہے کہ شہر قائد کے علاقے کیماڑی میں زہریلی گیس سے 14 اموات دراصل سویابین لانے والے امریکی جہاز ہرکولیس سے گرد پھیلنے کی وجہ سے ہوئی تھیں، سویابین لانے والا ہرکولیس جہاز کراچی پورٹ پر لنگر انداز ہوا تھا جسے اب پورٹ قاسم منتقل کر دیا گیا۔#مزید قومی خبریں
-
امریکی سفیر سے آئین کی بالادستی، ملٹری کورٹس پر بات ہوئی، عمرایوب
-
خیبر پختونخوا میں حالیہ بارشوں نے تباہی مچا دی
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
وزارت آئی ٹی نوجوانوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، شنزہ فاطمہ
-
10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.