
40 سال میں پہلی مرتبہ مطاف کعبہ کو سٹیریلائزیشن عمل کیلئے بند کر دیا گیا
تاہم خانہ کعبہ کا طواف رُکا نہیں، دوسری اور تیسری منزلوں پر طواف کا عمل اب بھی جاری ہے
محمد علی
جمعرات 5 مارچ 2020
20:12

مشهد نادر.. السلطات السعودية تُخلي الحرم المكي من المعتمرين مؤقتًا لإجراء عملية تعقيم شاملة للحد من انتشار فيروس كورونا#منظر_الحرم pic.twitter.com/nfIMo7j0zb
— وكالة شهاب للأنباء (@ShehabAgency) March 5, 2020




یہاں یہ وضاحت بھی کی گئی ہے کہ مطاف کو سٹیریلائزیشن کے عمل کیلئے بند کیا گیا ہے تاہم خانہ کعبہ میں طواف کا عمل اب بھی جاری ہے۔
(جاری ہے)
واضح رہے کہ سعودی عرب میں میں کرونا وائرس کیس رپورٹ ہونے کے بعد ہنگامی بنیادوں پر اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں۔ اسی سلسلے میں گزشتہ روز سعودی حکومت نے اعلان کیا تھا کہ تمام غیر ملکیوں اور سعودی شہریوں کو عارضی طور پر عمرے کی ادائیگی سے روک دیا گیا ہے۔ مسجد الحرام اور روضہ رسولﷺ کو زائرین کیلئے بند کر دیا گیا ہے۔ فی الحال عمرہ ادائیگی کیلئے کوئی نیا ویزہ جاری نہیں کیا جائے گا۔ بتایا گیا ہے کہ یہ فیصلہ عارضی ہے اور صورتحال بہتر ہوتے ہی یہ پابندی ہٹا دی جائے گی۔
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
اسرائیل کے ساتھ جاری مذاکرات‘ جلدسکیورٹی معاہدہ طے پا سکتا ہے.احمد الشرع
-
چارلی کرک کا قتل ایک المیہ لیکن سیاسی مباحثے کو دبانا نہیں چاہیے،اوباما
-
چین نے بڑی ٹیکنالوجی کمپنیوں پر امریکی اینوڈیا چِپس خریدنے پر پابندی لگا دی
-
برطانوی شاہی خاندان کا ونزر کاسل میں ٹرمپ کے اعزاز میں شاندار عشائیہ
-
ٹرمپ کا دبائو برطرف، دو طرفہ تعلقات کو بڑھائیں گے ، پیوتن اور مودی کا اتفاق
-
لندن ، سرکاری دورے پر ٹرمپ کی آمد،عوام کا بڑا احتجاجی مظاہرہ
-
آن لائن گیم میں 13 لاکھ روپے ہارنے پر 14 سالہ بچے کی خودکشی
-
امریکی صدر ٹرمپ نے نیو یارک ٹائمز پر 15 ارب ڈالر ہرجانے کا دعویٰ کردیا
-
امریکا اورچین میں ٹک ٹاک کی سروس جاری رکھنے کا معاہدہ طے
-
بھارتی ماﺅ نواز باغی جنگجوﺅں کا یکطرفہ طور پر مسلح جدوجہد معطل کرنے اور حکام سے بات چیت کا اعلان
-
بارشوں اور سیلاب سے بھارتی پنجاب میں فصلوں کو بڑے پیمانے پر نقصان
-
صدر ٹرمپ سرکاری دورے پر برطانیہ پہنچ گئے، احتجاجی مظاہرے متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.