پانچواں نیشنل بینک پریذیڈنٹ کپ ٹی ٹونٹی انٹرگروپ کرکٹ ٹورنامنٹ
اس طرح کے صحتمند کھیلوں سے کام کرنے کی صلاحیتوں میں اضافہ ہوتا ہے شیخ عبدالواحد سیٹھی
ہفتہ 7 مارچ 2020 18:09
(جاری ہے)
علیشا نوید نے ہاف سنچری 56 رنز ایویناش پرکاش نے 49 رنز فرخ شاہد نے 41 رنز بنائے جبکہ سید محمداحسان علی نے 29 رنز دیکر تین وکٹیں حاصل کی ۔
جواب میںسی آئی بی جی واریرز 18ویں اوور میں 107 رنز پر ڈھر ہوگئی ۔ ایم انوارنے 25 رنز بنائے ۔ جبکہ فرخ شاہد نے 17 رنز دیکر وقار احمد نے 20 رنز دیکر اور شبیراحمد نے 26 رنز دیکر 2-2 کھلاڑیوں کو آوٹ کیا ۔ دوسرا میچ نیا ناظم آباد کرکٹ گرائونڈ پر کھیلا گیا جس میں ریمنٹس یونائٹیڈ نے سی ایم جی تھنڈر کو ایک سننی خیز مقابلے کے بعد سات رنز سے شکست دی ۔ حرعباس نے آل راونڈ کھیل کا مظاہر ہ کرتے ہوئے مین آف دی میچ اپنے نام کیا۔ ریمنٹس یونائٹیڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقرررہ اوورز میں پانچ وکٹوں پر 162 رنز اسکور کیا حرعباس نے ہاف سنچری 66 رنز کی شاندار انگیز کھیلی زیشان صدیقی نی42 رنز بنائے ۔ جبکہ معاذنے 24 رنز دیکر 2 کھلاڑیوں کو آوٹ کیا ۔ جواب میں سی ایم جی تھنڈ ر مقرررہ اوورز میں سات وکٹوں پر 155 رنز اسکور کرسکی ۔عمیرالحق نے 38 رنز دیلاور مرزا نے 34 رنز عمیرکامل نے 29 رنز بنائے ۔ جبکہ حرعباس نے 26 رنز دیکرتین کھلاڑیوں کو آوٹ کیا اسکورر کے فرائض سلمان حسین کاظمی اور سید تیمور عالم رشید خان ، عقیل عادل، فہیم بخاری اور محمد یونس نے سرانجام دیے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
-
ملکی تاریخ میں پہلی بار آسٹریلین والی بال ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی
-
فیملی کے ساتھ باہر جاؤں اور جب کوئی ’چاچو‘ کہے تو عجیب لگتا ہے، افتخاراحمد
-
پوری ٹیم بابر اعظم کو سپورٹ کر رہی ہے، سب کی نظریں ہم پر ہیں، مایوس نہیں کرینگے ، قومی کرکٹرز
-
اب چاہے کچھ بھی ہوجائے میں اکیلی ہی کافی ہوں، ثانیہ مرزا
-
باکسر عامر خان ایک دن کیلئے اعزازی کیپٹن بن گئے
-
محمد حارث نے ایسی کوئی پرفارمنس نہیں دی جو اسے پاکستانی ٹیم میں رکھا جائے : احمد شہزاد
-
رستم زماں گاما پہلوان کا یوم پیدائش 22 مئی کو منایا جائے گا
-
بابر اعظم پاکستان کو ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جتوانے کی صلاحیت رکھتے ہیں ،عماد وسیم کا دعویٰ
-
منیبہ علی کے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ایک ہزار رنز مکمل
-
پاکستان کی اوپننگ جوڑی کا مسئلہ بابر اور رضوان نہیں بلکہ صائم ہے : شاہد آفریدی
-
محسن نقوی کی قذافی سٹیڈیم،نیشنل بینک سٹیڈیم کراچی اور راولپنڈی سٹیڈیم کی اپ گریڈیشن کیلئے انٹرنیشنل کنسلٹنٹ کی خدمات لینے کی ہدایت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.