وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ کی پاک سلوانیہ ڈیوس کپ ٹائی جیتے پر قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کو مبارکباد
گزشتہ دو سالوں میں پی سی بی نے نہ صرف کھیلوں کے مختلف مقابلوں میں تربیتی کیمپ لگائے بلکہ کھلاڑیوں کے غیر ملکی دوروں کی سرپرستی بھی کی ہے،ڈاکٹر فہمیدہ مرزا
بدھ 11 مارچ 2020 22:16
(جاری ہے)
انہوں نے کہاکہ گذشتہ دو سالوں میں پاکستان سپورٹس بورڈ نے نہ صرف کھیلوں کے مختلف مقابلوں میں تربیتی کیمپ لگائے بلکہ کھلاڑیوں کے غیر ملکی دوروں کی سرپرستی بھی کی ہے اور پی ایس بی کے ساتھ منسلک سپورٹس فیڈریشنوں کو مالی گرانٹ کی فراہمی کو بھی باقاعدہ کرنے کی کوشش کی ہے۔
انہوں نے اس امید کا بھی اظہار کیا کہ تمام اسٹیک ہولڈرز کھیلوں کے ادارہ کی تعمیر نو کے لئے بھرپور کردار ادا کریں گے جس کی بدقسمتی سے گذشتہ کئی سالوں میں تیزی سے کمی واقع ہوئی ہے۔ واضع کہ پاکستان اور سلوانیہ ڈیوس کپ ٹاس کے دوران ڈیوس کپ ریفری ، کوچز اور سلوانیہ کے کھلاڑیوں نے ڈیوس کپ کے شاندار انعقاد کے لئے پاکستان سپورٹس بورڈ کی جانب سے کئے جانے والے بہترین انتظامات کو بھی سراہا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پرائم منسٹر ٹیلنٹ ہنٹ یوتھ نیشنل ٹیبل ٹینس لیگ جاری، پنجاب اور خیبر پختونخوا آگے
-
چیمپئنز ٹرافی،بھارتی ٹیم کے میچز ایک ہی شہر میں رکھنے کی تجویز
-
آئی سی سی رینکنگ: ٹی ٹوئنٹی میں بابر کی ایک درجے ترقی، رضوان کا تیسرا نمبر
-
امریکا میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ، پاک بھارت ٹاکرا، پِچ کی تنصیب کا کام جاری
-
مستقبل کے بارے میں خوف اور خدشات کا شکار نہ ہوں اور اللّٰہ تعالیٰ پر بھروسہ رکھیں، ثانیہ مرزا کا مستقبل کیلئے فکر مند لوگوں کو پیغام
-
انگلینڈ کے دورے کیلئے پاکستان ویمنزکرکٹ ٹیم کا اعلان
-
چیمپئنز ٹرافی، بھارت کے میچز ایک ہی شہر میں کرانے کی تجویز
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء: پاک بھارت ٹاکرے کے مقام پر پچ کی تنصیب جاری
-
انگلینڈ کیخلاف سیریز کیلئے پاکستانی سکواڈ میں اہم کھلاڑی کی واپسی کا امکان
-
محسن نقوی کا حنیف محمد ہائی پرفارمنس سینٹر کا دورہ،ہائی پرفارمنس سینٹر میں سہولیات کا جائزہ لیا
-
پی سی بی میں نئے چیف کیوریٹر کی تقرری کا فیصلہ، اشتہار دیدیا گیا
-
نجم سیٹھی کا ایف آئی اے کے پی سی بی کی خاتون عہدیدار کیساتھ نامناسب رویے پر اظہار افسوس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.