شمالی عراق میں ترک فضائیہ کی کارروائی،4 دہشتگرد ہلاک

جمعرات 12 مارچ 2020 22:25

شمالی عراق میں ترک فضائیہ کی کارروائی،4 دہشتگرد ہلاک
انقرہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 12 مارچ2020ء) شمالی عراق میں ترک فضائیہ کی کارروائی میں علیحدگی پسند تنظیم پی کے کے کے 4 دہشتگرد مارے گئے۔

(جاری ہے)

ترک وزارت دفاع کے مطابق خاقورق کے علاقے میں آپریشن کے دوران ایک فضائی کارروائی کے نتیجے میں پی کے کے کے 4 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا گیا۔بیان میں بتایا گیا ہے کہ علاقے میں یہ آپریشن جاری رہے گا۔

متعلقہ عنوان :