نیر بخاری کا ڈاکٹر مبشر حسن کے انتقال پر اظہار افسوس

ہفتہ 14 مارچ 2020 19:02

نیر بخاری کا ڈاکٹر مبشر حسن کے انتقال پر اظہار افسوس
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 مارچ2020ء) سیکرٹری جنرل پاکستان پیپلزپارٹی نیر بخاری نے ڈاکٹر مبشر حسن کے انتقال پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہاہے کہ ڈاکٹر مبشر حسن بانی ذولفقار بھٹو کے قریبی ساتھی تھے۔

(جاری ہے)

ایک بیان میں نیر بخاری نے کہاکہ ڈاکٹر مبشر بانیانان پی پی پی کے میزبان بنے۔ انہوںنے کہاکہ ڈاکٹر مبشر کی سیاسی عوامی خدمات تادیر یاد رکھی جائیں گی۔نیر بخاری نے ڈاکٹر مبشر کے انتقال پر اظہار تعزیت اور اور لواحقین کیلئے صبر کی دعا کی ۔

متعلقہ عنوان :