کورونا وائرس کے باعث آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے درمیان چیپل ہیڈلی سیریز منسوخ
پیر 16 مارچ 2020 13:07
(جاری ہے)
دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا ابتدائی میچ بن دروازوں کے پیچھے کھیلا گیا تھا تاہم کورونا وائرس اور وہاں سفری پابندیوں میں تبدیلی کے بعد آسٹریلیا میں تینون میچوں کی سیریز کے بقیہ دو ون ڈے میچ نہیں کھیلے گئے، اس کے علاوہ رواں ماہ نیوزی لینڈ میں آسٹریلوی ٹیم نے کیوی ٹیم کے خلاف تین ٹوئنٹی 20 میچوں کی سیریز کھیلنی تھی جو 24 مارچ سے شروع ہونی تھی بھی ملتوی کردی گئی ہے۔
آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی ٹیموں کے درمیان تین ون ڈے میچز کے پہلے میچ کے بعد کیوی بائولر لوکی فرگسن کو گلے کی سوزش کی شکایت کے بعد بلیک کیپس کی ٹیم کے ہوٹل میں الگ تھلگ کر دیا گیا تھا جس کے بعد تین میچوں کی سیریز کے بقیہ میچز منسوخ کری دیئے گئے تھے۔ کرکٹ آسٹریلیا نے کہا ہے کہ وہ نیوزی لینڈ کرکٹ کے ساتھ مل کر دونوں سیریز میں فکسچر کو دوبارہ ترتیب دینے کی کوشش کرے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کی کٹ کی رونمائی کر دی گئی
-
چیمپئنز ٹرافی 2025ء: بھارتی بورڈ نے ٹیم کا دورہ پاکستان مودی سرکار کی اجازت سے مشروط کردیا
-
بابر اعظم نے زمان خان کو ٹی ٹونٹی سکواڈ سے باہر کرنے پر عجیب و غریب وضاحت دے دی
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری، منگل کو واحد میچ میں کرسٹل پیلس اور مانچسٹر یونائیٹڈ کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی
-
تمام توجہ عالمی کپ ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنامنٹ جیتنے پر مرکوز ہے، ٹرافی لے کر آئیں گے،بابر اعظم
-
پاکستان کرکٹ ٹیم کی کوچنگ کی ذمے داریاں سنبھالنے سے قبل ہی گیری کرسٹن کو بری خبر سنا دی گئی
-
جو تکلیف دے وہ محبت نہیں ہوتی: ثانیہ مرزا کی معنی خیز انسٹا اسٹوری
-
ارجنٹائن کے لیجنڈری فٹبال کوچ سیسار لوئیس مینوٹی چل بسے
-
رونالڈو نے مدرز ڈے پر اپنی والدہ ماریہ ڈیلورس اور پارٹنر جارجینا روڈریگز کیلئے محبت بھرا پیغام شیئر کر دیا
-
ویسٹ انڈیز کیخلاف یکطرفہ نہیں ہارے، پلیئرز کے حوصلے بلند ہیں: فاطمہ ثنا
-
ذاتی نہیں سب کی مشاورت سے فیصلے ہوئے ہیں،کپتان بابراعظم
-
ہماری توجہ ورلڈکپ جیتنے پر مرکوز ، ٹرافی ہم ہی لائیں گے: بابر اعظم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.