آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مطلع جزوی ابرآلوداور گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے، محکمہ موسمیات

جمعہ 20 مارچ 2020 18:19

ملتان ۔20مارچ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 مارچ2020ء) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اورمضافات میں مطلع جزوی ابرآلودرہنے اورگرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ۔

(جاری ہے)

جمعہ کے روزملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 28.4اورکم سے کم 18.3سینٹی گریڈریکارڈکیاگیا۔صبح 8بجے ہوامیں نمی کاتناسب 82فیصداورشام 5بجی45فیصدتھا۔آج ہفتہ کے روزملتان میں طلوع آفتاب صبح6بجکر16منٹ پراورغروب آفتاب شام 6بجکر27منٹ پرہوگا۔

متعلقہ عنوان :