یکم تا 6 جولائی تک پنجاب کے بیشتر اضلاع میں بارش کا امکان
پیر 29 جون 2026 17:13
(جاری ہے)
ڈی جی پی ڈی ایم اے عمر جاوید نے کہا کہ وزیر اعلی پنجاب مریم نوازشریف کی ہدایات کے پیش نظر صوبے بھر کے کمشنرز و ڈپٹی کمشنرز کو الرٹ جاری کر دیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ شہری آسمانی بجلی سے بچاو کیلئے محفوظ مقامات پر رہیں ،گرج چمک کے دوران کھلے مقامات تلے ہرگز نہ جائیں۔گردوغبار اور تیز آندھی کے پیش نظر بھی محفوظ مقامات پر رہیں۔ڈی جی عمر جاوید نے کہا کہ کسان اپنی تمام تر پیشگی اقدامات موسمی صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے کریں۔سیاح شمالی علاقہ جات کے سفر میں احتیاطی تدابیر اختیار کریں۔ایمرجنسی صورتحال میں پی ڈی ایم اے کی ہیلپ لائن 1129 پر رابطہ کریں۔
مزید موسم کی خبریں
-
پنجاب میں آندھی اور بارش نے تباہی مچا دی، دیواریں اور چھتیں گرنے سے 2 افراد جاں بحق، 9 زخمی
-
طوفانی بارشوں سے ملک بھر میں تباہی، 14 افراد جاں بحق، درجنوں زخمی
-
ملک بھر میں جولائی کے پہلے ہفتے میں مون سون بارشیں شروع ہونے کی پیشگوئی
-
پی ڈی ایم اے خیبرپختونخوا نے صوبے میں مون سون بارشوں کے پہلے سپیل کا الرٹ جاری کر دیا
-
یکم تا 6 جولائی تک پنجاب کے بیشتر اضلاع میں بارش کا امکان
-
پاکستان میں یکم جولائی سے مون سون کا آغاز ہونے کا امکان
-
این ڈی ایم اے کے نیشنل ایمرجنسیز آپریشن سینٹر نے پہاڑی اوربالائی علاقوں میں گلیشئیر پگھلنے اور ممکنہ خطرات کا الرٹ جاری کردیا
-
بالائی اضلاع میں گلیشیائی جھیلوں کے پھٹنے کا الرٹ جاری
-
مون سون بارشوں اور سیلاب سے متعدی امراض پھیلنے کا خدشہ، الرٹ جاری
-
وفاقی وزیر قانون اور وزیر موسمیاتی تبدیلی آج سوٹ کے بجائے شلوار قمیض میں ملبوس ہیں‘
-
بارش کا سسٹم پاکستان میں داخلے کے قریب، پنجاب میں موسم بدلنے کا امکان
-
ملک کے مختلف علاقوں میں 11 سے 13 جون تک آندھی، جھکڑ، گرج چمک کیساتھ بارش متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.