
شہزادہ چارلس کے بعد ملکہ برطانیہ کو کورونا وائرس ہو نے کا خدشہ
ممکن ہے کہ شہزداہ چارلس نے مہلک وائرس ملکہ میں منتقل کر دیا ہو، ڈاکٹروں نے خبردار کر دیا
خُرم انیق
جمعرات 26 مارچ 2020
11:45

(جاری ہے)
تاہم اس سے قبل شاہی خاندان کے ایک ملازم میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی تھی جس کا نام اور شناخت ظاہر نہیں کی گئی تھی۔
شہزاد چارلس کی اہلیہ کمیلا پارکر میں کورونا وائرس نہیں پایا گیا۔بتایا گیا ہے کہ برطانیہ کے مستقبل کے بادشاہ شہزادہ چارلس نے دو ہفتوں سے خود کو الگ تھلگ رکھا ہوا تھا۔کلیرنس ہاؤس کے ترجمان نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ شہزادہ چارلس میں کورونا کی علامات تھیں۔لیکن بظاہر وہ صحتمند ہیں۔کچھ دنوں سے معمول کے مطابق گھر سے کام کر رہےتھے۔ملکہ برطانیہ اور ان کے جانشین بیٹے نے خود کو انتظامیہ سرگرمیوں سے محدود کرلیا ہے جس کے بعد شہزادہ ولیم کو عارضی طور پر بادشاہ بنائے جانے کا امکان ہے۔شاہی تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ اگر ملکہ برطانیہ ان کے جانشین کی جانب سے خود کو قرنطینہ میں بند کرنے کا اعلان کیا جاتا ہے تو پھر شہزادہ ولیم بادشاہت سنبھالیں گے۔خیال رہے کہ دنیا بھر کی طرح برطانیہ بھی کورونا وائرس کی لپیٹ میں ہے، جزوی لاک ڈائون سے ریستوران، سینما گھر، سیاحتی مقامات بند کئے جا چکے ہیں، لندن ٹرانسپورٹ اور ایئرپورٹس سنسان ہو گئے ہیں۔ذرائع ابلاغ کے مطابق حکومت برطانیہ نے کورونا وائرس سے نمٹنے کیلئے 350 بلین پائونڈز کا اعلان کیا ہے، ہسپتالوں میں ایمرجنسی آپریشن اور مریضوں کو دیکھا جائے گا۔۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
آسمانی بجلی گرنے کے واقعات میں متعدد افراد جاں بحق
-
علی امین نے 90 دنوں کی ڈیڈلائن دے کراچھا کھیلا ہے اب 5 اگست بھی نہیں ہوگا
-
معیشت کو ترقی یافتہ ممالک کے ہم عصر کرنے کیلئے ایک ماہ میں ڈیجیٹل پےمینٹس انڈیکس کا اجرا کرنے کا فیصلہ
-
گھوڑوں کا عالمی دن: انسانیت کے قدیم اور وفادار ساتھی کی خدمات کا اعتراف
-
پائیدار ترقی کے اہداف کا حصول اعلیٰ سطحی یو این فورم میں مرکز بحث
-
ایچ آئی وی کے خلاف تحفظ کی دوا فوری دستیاب کی جائے، ڈبلیو ایچ او
-
والد کو موقع دیا گیا کہ وہ اپنی باقی زندگی انگلینڈ میں ہمارے ساتھ آرام سے گزاریں
-
بانی پی ٹی آئی کا ایجنڈا کچھ اور ہے اسی وجہ سے اپوزیشن متحدہوکر چل نہیں پارہی
-
ن لیگ حکومت خوش قسمت ہے کہ انہیں نالائق اپوزیشن مل گئی
-
وفاقی حکومت اور شوگرملز ایسوسی ایشن کے درمیان معاملات طے پاگئے
-
ملک کے 100 شہروں میں ممکنہ غیر معمولی موسمی صورتحال کا الرٹ جاری
-
پنجاب میں چینی کی قیمت 205 تک پہنچ گئی لیکن نہ کوئی چھاپے ہیں نہ ہوئی جرمانہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.