Prince William - Urdu News
شہزادہ ولیم ۔ متعلقہ خبریں

شہزادہ ولیم برطانوی شاہی خاندان کے شہزادہ چارلس اور لیڈی ڈیانا کے بڑے صاحبزادے ہیں۔ شہزادہ ولیم 21 جون 1982 کو لندن میں پیدا ہوئے تھے. جبکہ شہزادہ ولیم 2006 سے 2013 تک برطانوی فوج میں بھی اپنی خدمات انجام دے چکے ہیں.
-
ٹینس سٹار ماریہ شراپووا نے منگنی کرلی
جمعہ دسمبر - -
روسی ٹینس اسٹار ماریا شراپوا نے برطانوی بزنس مین الیگزینڈر سے منگنی کرلی
جمعہ دسمبر - -
برطانوی شہزادہ ولیم اور کیٹ کاکرونا ک خلاف فرنٹ لائن ورکرز کا شکریہ
جوڑے نے برطانیہ میں کمیونٹی ورکرز اور فرنٹ لائن عملے کا شکریہ ادا کرنے کیلئے رائل ٹرین پر تین دن کا سفر کیا،ترجمان
بدھ دسمبر - -
لیڈی ڈیانا کے 25 سال پرانے انٹرویو کی تحقیقات،شہزادہ ولیم کا اظہار خیرمقدم
جمعہ نومبر - -
شہزادہ ولیم کا ڈیانا انٹرویو معاملے کی تحقیقات کے فیصلے کا خیرمقدم
آزادانہ تحقیقات درست سمت کی جانب قدم، انٹرویوکاسبب بننے والی سچائی سامنے آئے گی،شہزادہ ولیم
جمعرات نومبر - -
شہزادہ چارلس اپنی بہوں کیٹ اور میگھن سے زیادہ فیشن ایبل قرار
خود کو رکے ہوئے وقت کی طرح سمجھ رکھا تھا، تاہم انہیں یہ سن کر اچھا لگا ،شہزادہ چارلس کا ردعمل
جمعہ نومبر - -
شہزادہ چارلس اپنی بہوں کیٹ اور میگھن سے زیادہ فیشن ایبل قرار
خود کو رکے ہوئے وقت کی طرح سمجھ رکھا تھا، تاہم انہیں یہ سن کر اچھا لگا ،شہزادہ چارلس کا ردعمل
جمعہ نومبر - -
برطانوی شہزادہ ولیم کے اپریل میں کورونا کا شکار ہونے کا انکشاف
ٓشہزادہ ولیم نے ملک میں زیادہ خوف نہ پھیلنے کے باعث اپنی بیماری کو خفیہ رکھا،برطانوی میڈیا
پیر نومبر - -
برطانوی شہزادہ ولیم کے اپریل میں کورونا کا شکار ہونے کا انکشاف
شہزادہ ولیم نے ملک میں زیادہ خوف نہ پھیلنے کے باعث اپنی بیماری کو خفیہ رکھا،برطانوی میڈیا
پیر نومبر - -
برطانیہ:شہزادہ ولیم کے کورونا وائرس کے شکار ہونے کا انکشاف
شہزادے نے ملک میں زیادہ خوف نہ پھیلنے کے باعث اپنی بیماری کو خفیہ رکھا گیا.رپورٹ
میاں محمد ندیم پیر نومبر -
-
کورونا وائرس: جرمنی میں دوبارہ جزوی لاک ڈاؤن کا آغاز
پیر نومبر - -
برطانیہ میں کورونا کی دوسری لہر، ملکہ برطانیہ کا ماسک کے بغیر اہم دورہ
ملکہ نے طبی ماہرین اور سائنسدانوں سے مشورہ کرنے کے بعد ماسک نہ پہننے کا فیصلہ کیا تھ،بکنگھم پیلس
ہفتہ اکتوبر - -
برطانوی شاہی جوڑے کے دورہ پاکستان کا ایک سال مکمل، شاہی جوڑے کے پاکستانیوں سے رابطے
جمعہ اکتوبر - -
کروڑوں دلوں پر راج کرنے والی شہزادی لیڈی ڈیانا کو23 برس بیت گئے
پیر اگست - -
لیڈی ڈیاناکا23برس بعد بھی کروڑوں دلوں پر راج قائم
31 اگست 1997 کو حادثے میں چل بسیں تاہم ان کی پرکشش شخصیت اور فلاحی خدمات ہمیشہ یاد ر کھی جائیں گی
پیر اگست - -
شہزادی ڈیانا کی برسی پر بیٹوں کا خراج عقیدت،مجسمہ نصب کرنے کا اعلان
مجسمہ شاہی محل میں موجود اس باغ میں نصب کیا جائے گا جو اپنی زندگی میں شہزادی کو بہت پسند تھا،شہزادوں کا بیان
پیر اگست - -
لیڈی ڈیاناکا23برس بعد بھی کروڑوں دلوں پر راج قائم
اگست 1997 کو حادثے میں چل بسیں تاہم ان کی پرکشش شخصیت اور فلاحی خدمات ہمیشہ یاد ر کھی جائیں گی
پیر اگست - -
کروڑوں دلوں پر راج کرنیوالی شہزادی ڈیانا کی 59 ویں سالگرہ منائی گئی
پرنسس آف ویلز یکم جولائی 1961 کو برطانیہ کے علاقے نورفوک میں پیدا ہوئیں
بدھ جولائی - -
جسمانی ساخت پر نامناسب تبصرہ، کیٹ مڈلٹن نے میگزین کو قانونی نوٹس بھجوادیا
کیٹ مڈلٹن کے حوالے سے شائع کیے گئے مضمون کو ہٹائے جانے پر ٹیٹلر میگزین کی انتظامیہ نے انکار کردیا
منگل جون - -
جسمانی ساخت پر نامناسب تبصرہ، کیٹ مڈلٹن نے میگزین کو قانونی نوٹس بھجوادیا
کیٹ مڈلٹن سے متعلق شائع کیے گئے مضمون کو انٹرنیٹ سے ہٹادے، نوٹس میں مطالبہ کیٹ مڈلٹن کے حوالے سے شائع کیے گئے مضمون کو ہٹائے جانے پر ٹیٹلر میگزین کی انتظامیہ نے انکار ... مزید
پیر جون -
شہزادہ ولیم سے متعلقہ تصاویر
Latest News about Prince William in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Prince William. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
شہزادہ ولیم کی تازہ ترین خبریں، تصاویر، مضامین اور متعلقہ کالم پڑھئیے۔ شہزادہ ولیم کی نئی ویڈیوز دیکھئے۔ خبریں شیئر کیجئے فیس بک، ٹوئیٹر، وٹس ایپ وغیرہ پر۔ جانئیے خبر کا مکمل رُخ صرف اردو پوائنٹ پر
شہزادہ ولیم سے متعلقہ مضامین
شہزادہ ولیم سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2021, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.