وزیرِ اعظم عمران خان کی جانب سے تقریباً12 سو ارب روپے کے معاشی پیکج کا اعلان خوش آئند ہے۔محمد حنیف گوہر
جمعرات 26 مارچ 2020 17:22
(جاری ہے)
حنیف گوہر نے کہا کہ ایکسپورٹرز کو ایک سو ارب روپے کے ریفنڈ ز کی فوری ادائیگی کے اعلان سے ملکی معیشت کو سہارا ملے گا۔ حنیف گوہر نے بتایا کہ پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں عالمی منڈی میں رواں ماہ مارچ میں کم ہونا شروع ہوئی ہیں جس کا اثر پاکستان میں 45 روز بعد ہونا ہے تاہم وزیرِ اعظم عمران خان کے پیٹرول ڈیزل کی قیمتوں میں 15 روپے کمی کے اعلان سے حکومتی خزانے پر 50 ارب روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا۔
حنیف گوہر نے وزیرِ اعظم عمران خان ، وفاقی وصوبائی حکومتوں کو یقین دہانی کرائی کہ مشکل کی اِس گھڑی میں پاکستان کی بزنس کمیونٹی حکومت کے شانہ بشانہ کھڑی ہے۔ حنیف گوہر نے پاکستان کے عوام سے بھی اپیل کی کہ کوروناوائرس کی وباء سے بچنے کے لئے اپنے گھروں تک محدود رہ کر اِس بیماری کے خلاف جنگ میں حکومت کا ساتھ دیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کا کسانوں سے گندم نہ خریدنے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج
-
کسی کو اپنی ذاتی سیاست کسانوں کی آڑ میں چمکانے کی اجازت نہیں دیں گے‘عظمیٰ بخاری
-
بھابھی نے شادی والے دن دلہا کو گرفتار کرادیا،جمشید کوارٹر تھانے کے باہر انوکھا احتجاج ،رشتے دار دلہے کی شیروانی لے کر تھانے پہنچ گئے
-
خرم شیر زمان کا سندھ حکومت پر من پسند افراد کو پروٹوکول دینے کا الزام
-
سیالکوٹ پولیس کی کارروائی،ناجائز اسلحہ کی نمائش پر 3 ملزمان گرفتار
-
سکول ٹیچر کو گھر کے باہر فائرنگ کر کے قتل اور خوبرو جوڑے کو گھر میں تیزدھار آلہ سے ذبح کر دیا گیا
-
پسند کی شادی کرنیوالی 22سالہ لڑکی کرنٹ لگنے سے جاں بحق، قتل کا خدشہ
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
-
برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا225واں یوم شہادت4مئی کو منایا جائے گا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
زرداری پی ٹی آئی ،ہمارے درمیان مفاہمت کا کردار ادا کرنا چاہیں تو خوش آمدید کہیں گے ‘ رانا تنویر حسین
-
مریم نواز کے پولیس یونیفارم پہننے کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پرسماعت بغیر کارروائی ملتوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.