نوشہرہ: بارہ سالہ زہنی معزور گونگی بہری بچی کے ساتھ مبینہ جنسی درندگی کرنے والا سفاک ملزم جسمانی ریمارنڈ پر پولیس کے حوالے
ہفتہ 28 مارچ 2020 00:06
(جاری ہے)
جنسی درندگی کا شکار بارہ سالہ زہنی معزور گونگی بہری بچی صبا ،ْ گل کے والد سید علی شاہ کے مطابق ملزم بااثر خاندان سے ہے پولیس میں بھی اثر رسوخ ہے مجھ غریب سے انصاف کیاجائیں بارہ سالہ زہنی معزور گونگی بہری بچی کے ساتھ ظلم و بربریت کی گئی ہے ملزم کو قرار واقعی سزا دی جائیں۔
تفصیلات کے مطابق نوشہرہ کے علاقے زڑہ میانہ تھانہ مصری بانڈہ میں گاوں میں 23مارچ کو اوباش نوجوان مسمی شاہ عاصم ولد لعل بہادر نے گھر میں اکیلی موجود بارہ سالہ زہنی معزور گونگی بہری بچی صبا ،ْ گل ز دختر سید علی شاہ کو زبردستی کمرہ میں بند کرکے ہاتھ اور پاوں باندہ کر بچی کے ساتھ جنسی درندگی کی۔والدہ صفیہ ناز کے مطابق وہ گاوں میں محلے میں فاتحہ خوانی کے لیے گئی ہوئی تھی ۔ تھانہ مصری نانڈہ میں ملزم شاہ عاصم کے خلاف زیردفعہ PPC 376-50-53 CPAمیں مقدمہ درج کرلیاگیا۔پولیس کے مطابق تھانہ مصری بانڈہ پولیس نے کامیاب کاروائی کرتے ہوئے ملزم شاہ عاصم ولد لعل بہادر پنجاب فرار ہوتے ہوئے گرفتارکرلیا۔پولیس نے ڈسٹرکٹ کورٹس نوشہرہ میں بعدالت جوڈیشنل مجسٹریٹ نوشہرہ کی عدالت میں ملزم شاہ عاصم کو جسمانی ریمارنڈ کے لیے پیش کیا ۔ عدالت نے ملزم کو دو روزہ جسمانی ریمارنڈ پر پولیس کے حوالے کردیاگیامزید قومی خبریں
-
نیب میں 573حاضرسروس ملازمین کیخلاف 70ارب کے کرپشن کیسز چلنے کا انکشاف
-
سیمنٹ کی قیمتوں میں ہفتہ وار بنیادوں پر معمولی اضافہ ریکارڈ
-
لاہور، بیوی سے جھگڑے پر باپ نے غصے میں 3ماہ کے بیٹے کو پٹخ ڈالا
-
حکومت کا بیرون ملک میڈیکل تعلیم کیلئے این او سی کی شرط نافذ کرنے کا فیصلہ
-
غلط بیانیے کے ذریعے ریاست اور نوجوانوں میں خلیج پیدا کی گئی،سرفرازبگٹی
-
فلسطین کی آزادی اور خود مختاری کیلئے دنیا اکٹھی ہو رہی ہے‘علیم خان
-
نواز شریف کو ایک سازش کے تحت نا اہل کیا گیا‘ اسحاق ڈار
-
قبائلی ایجنسی جہاں 4 گیس فیلڈ ملک کو گیس فراھم کررہے ہیں ،سپریم کورٹ
-
نیشنل ورکشاپ بلوچستان کے ذریعے قومی سطح پر صوبے کا تصور موثر طور پر واضح ہوا ،وزیراعلی میرسرفرازبگٹی
-
شاہ محمود قریشی کا 8 مقدمات میں 9 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور
-
نواز شریف کے پارٹی صدر منتخب ہونے پر ساری جماعت بے حد خوش ہے‘ خواجہ سلمان رفیق
-
چیلنجز کے بغیر اقتدار نہیں ملتا، حکومت 5سال پورے کریگی‘ خواجہ آصف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.