پاکستان کے عظیم سابق اسکواش کھلاڑی لندن میں کرونا وائرس کا شکار ہو کر جاں بحق ہوگئے
4مرتبہ برٹش اوپن اسکواش جیتنےوالےپاکستان کےاعظم خان کی عمر 95 برس تھی، حال ہی میں ان کا کرونا ٹیسٹ مثبت آیا تھا
محمد علی ہفتہ 28 مارچ 2020 19:12
(جاری ہے)
اعظم خان عظیم اسکواش چیمپئن ہاشم خان کے چھوٹے بھائی تھے اور 1958 سے 1963 کے درمیان 4 مرتبہ برٹش اکواش چیمپئن بنے تھے۔
تاہم بعد ازاں اپنے بیٹے کے انتقال کے باعث اعظم خان نے دلبرداشتہ ہو کر اسکواش کی دنیا کو خیر باد کہہ دیا تھا اور لندن میں مقیم ہوگئے تھے۔ دوسری جانب کرونا وائرس برطانیہ میں بے قابو ہو چکا ہے۔ برطانیہ میں اب تک کرونا وائرس کے تقریباً 12 ہزار کیسز سامنے آئے ہیں، جبکہ 1 ہزار سے زائد افراد وائرس کا شکار ہو کر جاں بحق ہو چکے۔ کرونا وائرس بے قابو ہونے کے باعث اس وقت پورے برطانیہ میں لاک ڈاون ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
عامر خان کاباکسنگ کے حوالے سے غیر سنجیدگی پر سوالات اٹھاتے ہوئے ملک میں باکسنگ کی دگرگوں حالت پر مایوسی کا اظہار
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری،27اپریل کو مزید 6 میچوں کا فیصلہ ہوگا
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.