{نوشہرہ میں کرونا وائرس کے مشتبہ مریض نے پولیس کی دوڑیںلگوادیں
اتوار 29 مارچ 2020 21:20
(جاری ہے)
تھانہ نوشہرہ کلاں کے ایس ایچ او انسپکٹر زرداد خان نے مشتبہ مریض کے گھر چھاپہ مار ا اور کرونا الرٹ ٹیم کے ہمراہ تھی ریسکیو1122بھی ہمراہ تھی کامیاب کاروائی میں کرونا وائرس کے مشتبہ مریض کو پکڑ کر قاضی میڈیکل کمپلیکس نوشہرہ کے کرونا آنسلیوشن وارڈ میں داخل کردیا ۔
تفصیلات کے مطابق نوشہرہ میں کرونا وائرس کے مشتبہ مریض نے پولیس کی دوڑے لگا دی کرونا وائرس کا مشتبہ مریض محمد شہزاد ولد قاسم شاہ عمر 35سکنہ کابل ریور قاضی کمپلیکس سے بھاگ گیا تھا ایس ایچ او زرداد خان نے مشتبہ مریض کو پکڑ کر قاضی میڈیکل کمپلیکس منتقل کر دیا گیا ایس ایچ او زرداد خان نے کہا کہ کرونا وائرس کا مریض صبح سویرے قاضی کمپلیکس سے بھاگ گیا تھا مریض قاضی کمپلیکس میں تشخیص ہونے پر ڈر کی وجہ سے بھاگ گیا تھا جبکہ ایس ایچ او زرداد خان نے بتایا کہ ہمیں کسی قسم کے حفاظتی کٹس نہیں دئے گئے ہیں اس با وجود ڈیوٹی سر انجام دے رہے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.