ٹوکیو گیمز جولائی 2021 میں کروائے جانے کا امکان
انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی اور آرگنائزرز کا ری شیڈولنگ کیلیے مختلف آپشنز پر غور
پیر 30 مارچ 2020 21:56
(جاری ہے)
یاد رہے کہ انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی نے ٹوکیو میں ممکنہ گرمی کی وجہ سے رواں برس کے گیمز کیلیے میراتھن و دیگر ریسز ساپورو منتقل کردیے تھے۔
ٹوکیو گیمز کی مقامی آرگنائزنگ کمیٹی کے چیف یوشیرو موری نئی تاریخوں کے حوالے سے آئی او سی کے ساتھ بات چیت میں مصروف ہیں۔ اولمپکس رواں برس 24 جولائی جب کہ پیرالمپکس 25 اگست سے شیڈول تھے مگر کورونا وائرس کی وجہ سے انھیں اگلے سال تک کیلیے ملتوی کردیا گیا۔آئی او سی کے صدر تھومس باخ نے کہاکہ تمام آپشنز ہمارے سامنے موجود جبکہ ری شیڈولنگ صرف موسم گرما کے مہینوں تک ہی محدود نہیں ہو سکتی۔ادھر جاپانی میڈیا کے مطابق اولمپک شعلے کو ایک ماہ تک فوکوشیما کے جے ولیج سپورٹس کمپلیکس میں نمائش کیلیے رکھا جائے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سے قبل مڈل اوورز میں پاکستان کے سکورنگ ریٹ نے خطرے کی گھنٹی بجا دی
-
پاکستان نیوزی لینڈ کی کمزور ٹیم کیخلاف بھی سیریز نہ جیت سکا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
پاکستان باولر کا اچھا کم بیک، کیوی بلے باز تگڑا ہدف دینے میں ناکام ہو گئے
-
سیریز جیتنے کا آخری موقع، کیویز کیخلاف چوتھے میچ کیلئے قومی ٹیم میں 5 تبدیلیاں کر دی گئیں
-
محسن نقوی سے نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سکاٹ وئینک کی ملاقات
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کی ٹرافی پاکستان کے تین شہروں کا دورہ کرے گی
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
-
سابق زمبابوین کرکٹر گائے وٹل چیتے کے حملے میں زخمی ہوگئے
-
آفریدیوں کو سمجھانا بہت مشکل کام ، شاہین کو اسی لیے نہیں سمجھا پاتا کہ وہ بھی آفریدی ہے : شاہد آفریدی
-
ہنزہ سے تعلق رکھنے والی 8 سالہ علیہہ شاہ اپنے شاندار باؤلنگ ایکشن کیلئے وائرل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.