صوبائی دارالحکومت لاہورمیں فی کلو سبزیوں کی قیمتیں

منگل 31 مارچ 2020 18:35

صوبائی دارالحکومت لاہورمیں فی کلو سبزیوں کی قیمتیں
لاہور۔31 مارچ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 31 مارچ2020ء)مقامی مارکیٹ میں منگل کے روز سبزیوں کی جاری کردہ قیمتیں اس طرح رہیں۔

(جاری ہے)

آلو نیا کچہ چھلکا 31سی 33روپے فی کلو، پیاز48سی52روپے اور ٹماٹر38سی41روپے فی کلو فروخت ہوا، اسی طرح ادرک چائنہ 305سے 315روپے، پالک 23 سے 25، بینگن28سی30 بھنڈی توری135سی140،کریلہ105سی110، گھیا کدو33سی35، مٹر36سی38روپے،پھول گوبھی 23 سے 25، بند گوبھی 22سے 24،شلجم 16سی 18اور مولی14سی 16روپے فی کلو رہی۔