فلور ملوں سے مقامی لوگوں کو سبسڈی والے آٹے کی فراہمی شروع کردی ہے،ڈی سی جنوبی وزیرستان
منگل 31 مارچ 2020 22:50
(جاری ہے)
ڈپٹی کمشنر کا کہنا تھا کہ ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنروں کے ذریعہ ضلع کے دو انٹری پوائنٹس پر نگرانی کی جارہی ہے اور کھانے پینے کے سامان کے علاوہ کسی اور کو داخلے کی اجازت نہیں ہے۔
اسسٹنٹ کمشنر عامر نواز باقاعدگی سے ضلع میں واقع تین فلور ملز، وزیرستان فلورملز، وانا فلورملز اور تھری اسٹار فلورملز کے باقاعدگی سے دورے کرتے ہیں، جو ضلع میں دکانداروں کو آٹے کے ٹرک بھجواتے ہیں۔ بیس کلو آٹے کا تھیلا لوگوں کو 820 روپے کے حساب سے فراہم کیا جارہا ہے انہوں نے مزید کہا کہ دوآگ، کریکوٹ، گھاکاؤ، شن ورسک، اعظم ورسک، تانائی، اسپن، گل کچ، شکی اور تیارزا علاقوں میں سبسڈی والے آٹا کی تقسیم جاری ہے جبکہ لدھا اور سروکئی سب ڈویژنوں کے علاقوں میں جلد ہی رسد شروع ہو جائے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پی ٹی آئی کی یومِ تاسیس ریلی کا مقدمہ، شعیب شاہین کی عبوری ضمانت منظور
-
چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کی پاکستان کے پہلے سیٹلائٹ مشن’آئی کیوب قمر‘ کی کامیاب لانچنگ پر قوم اور سائنسدانوں کو مبارکباد
-
محسن نقوی کا دھماکے میں صدر پریس کلب خضدار محمد صدیق مینگل کی شہادت پر اظہار افسوس
-
شیرافضل مروت کے بھائی خالد لطیف مروت کو خیبرپختونخوا کابینہ سے فارغ کر دیا گیا
-
بورڈ آف ریونیو کے تحت ٹیکسز میں 15 سے 20 سال سے ایک ہی شرح پرمنجمد ٹیکس ریٹس پرنظرثانی کی جائیگی،وزیرخزانہ
-
ٹک ٹاک ویڈیو بناتے ہوئے گولی چلنے سے 15 سالہ لڑکا جاں بحق
-
ہمارے پاس ڈائیلاگ کیلئے کوئی پیغام نہیں آیا، بیرسٹر گوہر
-
سپیکر قومی اسمبلی کی چاند پر بھیجے جانے والے پاکستان کے پہلے سیٹلائٹ مشن کی روانگی پر مبارکباد
-
وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال سے ہواوے کے وفد کی ملاقات ،پاکستان میں ڈیجیٹل کوریڈور قائم کرنے پر تبادلہ خیال
-
وفاقی وزیر اطلاعات کا خضدار میں ریموٹ کنٹرول دھماکہ میں خضدار پریس کلب کے صدر سینئر صحافی محمد صدیق مینگل کے جاں بحق ہونے پر اظہار افسوس
-
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی ک چلاس بس حادثہ میں اموات پر اظہار افسوس
-
مویشیوں کی کراچی میں آمد پر ان کو ہیلتھ سرٹیفکیٹ اور دیگر مسائل کو حل کیا جائے گا ،سعید غنی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.