کورونا وائرس کے مریضوں کو صوبے کے دیگر اضلاع میں منتقل کرنے کی خبریں بے بنیاد ہیں، ترجمان حکومت بلوچستان
بدھ 1 اپریل 2020 14:55
(جاری ہے)
سی ایم سیکرٹریٹ کوئٹہ سے جاری ہونے والے ایک بیان میں بلوچستان حکومت کے ترجمان لیاقت شاہوانی نے کوئٹہ سے کورنا وائرس سے متاثرہ افراد کی دیگر اضلاع میں منتقلی کی اطلاعات کی سختی سے تردید کرتے ہوئے کہا کہ بعض عناصر کوئٹہ سے کورونا وائرس کے مریضوں کی تربت، قلات، چمن، نصیر آباد اور دیگر اضلاع میں منتقلی کی افواہیں پھیلا کر عوام میں بے چینی پیدا کر رہے ہیں تاہم یہ واضح کیا جاتا ہے کہ ایسی اطلاعات میں کوئی صداقت نہیں ہے اور عوام ایسی افواہوں پر کان نہ دھریں۔
بلوچستان حکومت نے مقامی افراد کے بچائو و ممکنہ متاثرین کے علاج معالجے کے لئے مختلف اضلاع میں قرنطینہ اور آئیسولیشن کی سہولیات فراہم کی ہیں لہذا کوئٹہ سمیت کسی بھی دوسرے ضلع سے کورونا وائرس کے مریضوں کو صوبے کے کسی نواحی اضلاع میں منتقل نہیں کیا جا رہا ہے، عوام مطمئن رہیں کیونکہ حکومت کو ہر شہری کی صحت عزیز ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر خارجہ سے نائجیرین ہم منصب کی ملاقات ،اقتصادی تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن جمع نہ کرانے والوں کی سمز بلاک کرنے کی تجویز کی مخالفت کر دی
-
چین کا چانگ ای 6 مشن بین الاقوامی تعاون کا عملی مظاہرہ ہے، سفیر خلیل ہاشمی کی میڈیا سے گفتگو
-
چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر سے باکسر عامر خان اور مارشل آرٹس چیمپئن شاہ زیب رند کی ملاقات
-
پاکستان میں 22 ملین لڑکے اورلڑکیاں رشتہ ازدواج سے منسلک نہیں ہیں، اقوام متحدہ
-
ماہواری سے میناپوز تک: خواتین کو ذہنی اور جسمانی مسائل سے کیسے نمٹنا چاہیے؟
-
خیبر پختونخوا حکومت کے خلاف بیان بازی پر فیصل کریم کنڈی کو گورنر کے عہدے سے نوازا گیا،بیر سٹر سیف
-
بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 12 فیصد تک اضافہ متوقع
-
اسحاق ڈار کی نائیجیرین ہم منصب سے ملاقات، اقتصادی تعاون مضبوط بنانے پر اتفاق
-
4 سال پہلے تک خواتین فون کرکے شادی کی پیشکش کرتی تھیں، مولانا طارق جمیل
-
نومئی کواندرون خانہ بغاوت ہوئی جس کی کوئی مثال نہیں ملتی،وزیردفاع
-
وزیراعظم شہبازشریف سے گندم اسیکنڈل تحقیقاتی کمیٹی کے سربراہ کی ملاقات، پیر تک حتمی رپورٹ پیش کر نے کی ہدایت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.