پی پی ایل کے ایم ڈی کے عہدے کیلئے ادارے کے سب سے زیادہ تجربہ کار اور باصلاحیت افراد کو نظراندازکردیاگیا
پاکستان پٹرولیم لمیٹڈ کے ایم ڈی کے عہدے کے لیے اعلی تکنیکی اور پیشہ ورانہ صلاحیتوں کے حامل تجربہ کار افراد کی تقرری ناگزیر ہے، ماہرین
بدھ 1 اپریل 2020 16:33
(جاری ہے)
آئل اینڈ گیس انڈسٹری ذرائع کے مطابق پاکستان پٹرولیم لمیٹڈ کے ایم ڈی کے عہدے پر تقرری کیلئے جن شخصیات کے ناموں پر غور کیا جارہا ہے ان میں ادارے کے دو ڈپٹی منیجنگ ڈائریکٹر اور ایک قائم مقام منیجنگ ڈائریکٹر شامل نہیں ہیں ۔
ذرائع کاکہنا تھا کہ جن چار امیدواروں کے ناموں پر ایم ڈی کے عہدے کے لیے غور کیا جارہا ہے وہ نظر انداز کیے جانے والے دونوں ڈپٹی منیجنگ ڈائریکٹر اور قائم مقام ایم ڈی جیسی صلاحیتوں سے یکسر عاری ہیں ۔ انڈسٹری ماہرین کے مطابق پاکستان پٹرولیم لمیٹڈ کے ایم ڈی کے عہدے کے لیے اعلی تکنیکی اور پیشہ ورانہ صلاحیتوں کے حامل تجربہ کار افراد کی تقرری ناگزیر ہے۔مزید قومی خبریں
-
عالمی یومِ مزدور پرگورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن کا پیغام
-
صوبائی وزیرصحت خواجہ سلمان رفیق کا یوم مئی کے موقع پرپیغام
-
لڑکی سے زیادتی کرنے والے دو ملزمان گرفتار
-
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدور اور محروم طبقہ کی ترجمانی کی ہے،فیصل کریم کنڈی
-
اسحاق ڈاراو آئی سی سمیٹ اجلاس میں شرکت کیلئے گیمبیا پہنچ گئے
-
محنت کشوں کے بغیر کوئی قوم ترقی کے راستے پر نہیں چل سکتی: محسن نقوی
-
حکومت محنت کشوں کی فلاح پر توجہ مرکز کیے ہوئے ہی: چودھری شافع حسین
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں: حافظ نعیم الرحمن
-
لاہور میں ڈینگی کے 2مزید نئے مریض سامنے آ گئے
-
وزیرداخلہ محسن نقوی کاپاکستان کوسٹ گارڈز کے ہیڈ کوارٹر کا دورہ، پاکستان کوسٹل گارڈز کو اپ گریڈ کرنے کا اعلان
-
محنت کش طبقے کے حقوق کا تحفظ کئے بغیرترقی ،خوشحالی کا خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہو سکتا‘ حمزہ شہباز
-
وزیراعلیٰ سندھ سے سندھ ریونیو بورڈ کے چیئرمین واصف میمن کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.