ائیرپورٹ پر مناسب فاصلے کو یقینی بنانے کیلئے فرشی نشانات لگا دئیے گئے

جمعرات 2 اپریل 2020 13:40

ائیرپورٹ پر مناسب فاصلے کو یقینی بنانے کیلئے فرشی نشانات لگا دئیے گئے
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 02 اپریل2020ء) ایف آئی اے امیگریشن نے علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر مناسب فاصلے کو یقینی بنانے کیلئے امیگریشن لائونجز اورکائونٹرزپر چھ فٹ کے فاصلے سے فرشی نشانات لگا دئیے ۔

(جاری ہے)

مسافروں سے درخواست کی گئی ہے کہ ائیرپورٹ پر لگائے گئے فرشی نشانات کو مدنظر رکھتے ہوئے سوشل ڈسٹینسنگ کے عمل کو یقینی بنائیںتاکہ کرونا وائرس سے بچا جاسکے۔