ماڈل ٹائون ڈویژن پولیس کی ہفتہ وار کارکردگی رپورٹ جاری
مختلف جرائم میں ملوث230ملزمان گرفتار،ڈکیتی و چوری کی وارداتوں میں میںملوث گینگ کے 03 ملزما ن کے قبضہ سے لاکھوں روپے مالیت کا مسروقہ مال برآمد
جمعہ 3 اپریل 2020 20:29
(جاری ہے)
ناجائزاسلحہ کے خلاف کارروائی کے دوران 02ملزمان کے قبضہ سیپسٹلزاور گولیاںبرآمدکی گئیں۔منشیات فروشوںکے خلاف کارروائی کرتے ہوئی23ملزمان کو گرفتار کر کے اُن کے قبضہ سی3کلو490گرام چرس اور287 لیٹر شراب برآمد کی گئی۔قمار بازوں کے خلاف کاروائی کے دوران10ملزمان کے قبضہ سے دائو پر لگی ہزاروںروپے ٹکڑی رقم بر آمد کی گئی۔
چوری، امانت میں خیانت، چیک ڈس آنرسمیت دیگر مقدمات میں مطلوب 28اشتہاری و عدالتی مجرمان کوبھی گرفتارکیا گیا۔پتنگ بازی،ون ویلنگ،ہوائی فائرنگ،پرائس کنٹرول، لائوڈ سپیکر اور کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی پر163ملزمان کوبھی گرفتار کیاگیا۔مزید قومی خبریں
-
’’یوم تکبیر ‘‘ 28مئی کو جوش و خروش اور ملی جذبہ کے ساتھ منایاجائے گا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ آفس میں پانچ گھنٹے طویل اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
سابق گورنرعمرسرفرازچیمہ کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع نہ کرنے کے خلاف کیس میں سماعت ملتوی
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت پاکستان پیپلز پارٹی لاڑکانہ ڈویژن کا اجلاس
-
وزیر اعلی پنجاب کی زیر صدارت سی بی ڈی اتھارٹی کے پراجیکٹس سے متعلق اجلاس، آئی ٹی سٹی میں سلیکون کلسٹر پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا
-
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جنرل کونسل کا اجلاس 28 مئی کو ہو گا، مریم اورنگزیب
-
او آئی سی میں غزہ میں جاری مظالم ، مسئلہ کشمیراوراسلامو فوبیا پر آواز اٹھانا ہمارا ایجنڈا تھا،نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ کی پریس کانفرنس
-
سوشل میڈیا پر حکومت مخالف مہم چلانے پر یو کے پلٹ شخص گرفتار
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک فیس میں اضافہ کردیا گیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے وعدہ پورا کردیا
-
اپریل میں بارشوں کا 41 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.