امریکہ میں مارچ کے دوران 701,000ملازمتیں ختم ہونے سے بیروزگاری کی شرح بڑھ کر 4.4 فیصد پر آگئی

ہفتہ 4 اپریل 2020 02:10

واشنگٹن ۔ 3 اپریل (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 04 اپریل2020ء) امریکہ میں مارچ کے دوران 701,000ملازمتیں ختم ہونے سے بیروزگاری کی شرح بڑھ کر 4.4 فیصد پر آگئی۔

(جاری ہے)

امریکی وزارت محنت سے جاری بیان کے مطابق مارچ 2009کے بعد پہلی بار اس قدر ملازمتیں ختم ہوئیں اور 45 سال میں پہلی بار ایک ہی ماہ کے دوران شرح بیروزگاری اس قدر بڑھی ہے ۔گزشتہ دو ہفتوں کے دوران ایک کروڑ افراد بیروزگار ہوئے۔

متعلقہ عنوان :